جوا ایپ کیس: یوٹیوبرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کی ضلعی و سیشن عدالت نے جوئے کی ایپلیکیشنز کی پروموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے عبوری ضمانت مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی(نامہ نگار)پاک بحریہ نے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کا اعادہ کرتے ہوئے شمالی بحیرہ عرب میں سطحِ آب سے فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق فائر پاور ڈیمونسٹریشن کے مزید پڑھیں

ڈگری تنازع کیس: جسٹس طارق جہانگیری کا چیف جسٹس کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اپنے خلاف زیرِ سماعت ڈگری تنازع کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کے بینچ میں بیٹھنے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کیس کسی مزید پڑھیں

پنجاب میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا

مہم کے دوران 3۔23 ملین سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے صوبائی ٹاسک فورس کا لاہور میں تمام یونین کونسلوں میں دسمبر میں خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ پولیو ٹیموں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایات جاری، مزید پڑھیں

معروف اینکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر راجا مطلوب طاہر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)معروف ٹی وی اینکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر راجا مطلوب طاہر اسلام آباد میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ سری نگر ہائی وے پر پیش آیا جہاں ان کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

پشاور (آئی ایس پی آر): سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 13 خوارج ہلاک کر دیے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کے مطابق ہلاک ہونے والے خوارج بھارتی پراکسی مزید پڑھیں

اٹاوا :پی آئی اے ٹورنٹو پرواز کے عملے کی سیاسی پناہ سے متعلق خبر جعلی قرار

اٹاوا (نامہ نگار) ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر ایک افغان اور پاکستان دشمن اکاؤنٹ کی جانب سے پی آئی اے کی ٹورنٹو پرواز کے تمام عملے کی سیاسی پناہ مزید پڑھیں

طارق علی خان کی پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے سی ای او سے ملاقات

اسلام آباد / اوٹاوا (نامہ نگار) کینیڈا کے ہائی کمشنر برائے پاکستان طارق علی خان نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر وائس مارشل محمد عامر حیات سے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی ایئرلائن کی مزید پڑھیں

کینیڈا پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کی قازقستان کے 34ویں یومِ آزادی پر مبارکباد

لاہور(وقائع نگارخصوصی)کینیڈا پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن (CPFA) نے جمہوریہ قازقستان کے 34ویں یومِ آزادی کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔سی پی ایف اےکےسینئر نائب صدر مرزا نسیم بیگ نے جمہوریہ قازقستان کے اعزازی قونصل جنرل راؤ خالد مصطفی مزید پڑھیں