پاکستان تحریک انصاف کے تحت اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں جلسہ عام کے بعد پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان کیخلاف مزید مقدمات درج کرلیے گئے۔ مزید دو مقدمات درج کیے گئے ہیں جس کے بعد پی ٹی آئی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1239 خبریں موجود ہیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خود بانی پی ٹی آئی کی جگہ لینا چاہتے ہیں، ان کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہیں، مگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ یہ رابطے ان کے کام مزید پڑھیں
لاہور(سپیشل رپورٹ) وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مبشر حسن(مرحوم) کےخاندان کی ملکیت 70 سال پرانی میڈیکل لیب فروخت کردی گئی .70 سال پرانی زینت لیبارٹری امریکی ڈاکٹروں نے خرید لی .نئی انتظامیہ نے لارنس روڈ لاہور پر واقع لیبارٹری کا انتظام مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اسلام آباد کے مضافات سنگجانی میں “فوری رہائی” کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی جماعت کے بانی رہنما عمران خان، کی رہائی کے حق میں جلسہ کیا، جبکہ حکومت کو پارٹی کو نظرانداز کرنے پر مزید پڑھیں
افغان علاقے پلوسین سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر بڑے ہتھیاروں سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے.دہشتگردوں کے ساتھ ساتھ افغان طالبان کی جانب سے بھی بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزیاں اور جارحیت اب کھل کر سامنے آرہی ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی پی ٹی آئی کےحق میں فیصلہ مسترد کردیا۔سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قراردینےکےفیصلےکیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پرفیصلہ سنا دیا، چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی مزید پڑھیں
کراچی : کار ساز حادثے کے فریقین کے درمیان دیت کے معاملات طے پاگئے اور متاثرہ فیملی نے ملزمہ نتاشا کو معاف کردیا۔ کارسازحادثہ کیس میں فریقین کےدرمیان معاملات طےپاگئے، نتاشاکی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو دیت مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے دارالحکومت اسلام آباد میں جلسوں کے مقامات مختص کرنے کے بل پر دستخط کر دیے جس کے بعد یہ نافذ ہوگیا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی سے منظور بل مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے قبل دارالحکومت کی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے تمام داخلی و خارجی راستے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ 12 بجے تمام داخلی مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعینات کالعدم قرار دے دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کے خلاف ایک شہری کی درخواست پر محفوظ مزید پڑھیں