علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی مزید پڑھیں

مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق وفاقی وزیرمذہبی امور کا اہم بیان

اسلام آباد: وفاقی وزیرمذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن دیرینہ ضرورت ہے، قانونی شکل دینے میں کچھ وقت درکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرمذہبی امور نے کہا ہے کہ مدارس انتظامیہ، جید علما مزید پڑھیں

مدارس بل پر اعتراض، مولانا نے ’حکومت مردہ بعد‘ نعرے کی دھمکی دے دی

جے یو آئی (ف) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مدارس بل رجسٹریشن اعتراض پر ’حکومت مردہ بعد‘ نعرے لگانے کی دھمکی دے دی۔ پشاور میں جامعہ عثمانیہ کی تقریب میں مولانا فضل الرحمان نے سوال کیا کہ کیا دینی مدارس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 خارجی مارے گئے، 6 جوان شہید

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خارجی دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

ملک ریاض کا دبئی ساؤتھ میں جدید شہر بنانے کا اعلان

ملک ریاض نے دبئی ساؤتھ میں جدید ترین شہر بنانے کا اعلان کردیا، بحریہ ٹاؤن اور دبئی ایوی ایشن سٹی کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب جدید ماسٹر پلانڈ کمیونٹی کی تعمیر کا منصوبہ عالمی مزید پڑھیں

آئینی بینچ میں فون ٹپینگ کا 28 سالہ پرانا مقدمہ سماعت کیلئےمقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) آئینی بینچ میں فون ٹپینگ کے 28 سالہ پرانے مقدمے سمیت دیگر کیسز سماعت کیلئے مقرر کردیے گئے۔ فون ٹیپنگ اور جاسوسی کے آلات کی تنصیب کے خلاف نوٹس سماعت کیلئے مقرر کیا مزید پڑھیں

کرسی بچانے کیلئے ڈی چوک پر گولی چلائی گئی: شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کرسی بچانے کیلئے ڈی چوک پر گولی چلائی گئی۔ سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اڈیالا جیل میں بانی مزید پڑھیں