پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھ کر صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خرم شیر زمان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1203 خبریں موجود ہیں
ٹانک میں انٹیلی جنس بنیاد پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت کم اور تنخواہ دار کا سلیب ختم کیا جائے، آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ اور پیٹرول پر لیوی کم کی جائے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا مزید پڑھیں
وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ گفتگو کی ذمہ داری ہم پر نہیں پی ٹی آئی پر ہے، جو دعوت دینی تھی دے چکے۔نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا مزید پڑھیں
راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے خلاف دھرنا دینے والی جماعت اسلامی نے مذاکرات کی حکومتی دعوت قبول کرلی ہے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے جماعت اسلامی کو مذاکرت کی دعوت دی تھی، حکومت اور جماعت مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے دھرنے میں آج سے خواتین بھی شریک ہوں گی۔ ترجمان جماعت اسلامی اسلام آباد عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ جڑواں شہروں سے خواتین کے قافلے دھرنے میں شرکت کےلیے روانہ ہوگئے ہیں۔ عامر بلوچ نے کہا مزید پڑھیں
مہنگائی کے خلاف دھرنا دینے والی جماعت اسلامی کے حکومت کے سامنے رکھے گئے 10مطالبات سامنے آگئے، جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو 50 فیصد رعایت دے۔ جماعت اسلامی نے حکومت کے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد رزاق ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی، سندھ، پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آج اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی۔ پی ٹی آئی کی آج اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہ ملنے کے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں