کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بگٹی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر نمبر 407/24 میں درخشاں تھانے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1203 خبریں موجود ہیں
پاکستان نے 26 جولائی کے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اس حوالے سے کہا کہ طاقت کا اظہار اور جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے مزید مزید پڑھیں
کروڑوں روپے مالیت کے ٹیکس ریفنڈز اسکینڈل کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے لاہور کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے نے ممبر آپریشن ایف بی آر میر بادشاہ وزیر کو ذاتی حیثیت میں طلب مزید پڑھیں
ملتان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی ہنی ٹریپ کا شکار ہوگئے۔پولیس نے تھانہ نیو ملتان میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں کہا گیا مزید پڑھیں
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ لندن میں ہونے والے ایونٹ کو نوٹ کیا ہے، ایونٹ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے منعقد کیا گیا، یہ ایک نجی تقرب تھی، جو ہاؤس آف کامنز کے سائیڈ مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کے آرمی چیف کے نام پیغام پر حکومتی ردعمل سامنے آگیا، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ جال بن رہے ہیں تاکہ کوئی راستہ نکل سکے۔ عمر ایوب مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پُرامن دھرنا ہوگا، دھرنے کے شرکاء ریلیف لیے بغیر واپس نہیں آئیں گے۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے بات چیت میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کےلیے سپریم کورٹ کا از خود نوٹس سماعت کےلیے مقرر کردیا گیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29 جولائی کو سماعت کرے گا، جسٹس نعیم اختر افغان اور مزید پڑھیں
لاہور میں خواجہ سراؤں نے بھتہ خوری کے خلاف گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کیا اور سڑک بلاک کردی، پولیس کی طرف سے بھتہ خوروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی پر خواجہ سراؤں نے احتجاج ختم کردیا۔ لاہور میں مزید پڑھیں
مقامی سافٹ ڈرنک کمپنی کے مالک ذوالفقار احمد لاپتا ہوگئے، اہلیہ عنبر ذوالفقار نے شوہر کے مبینہ اغوا پر سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزارت داخلہ، محکمہ داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ کو مزید پڑھیں