اسرائیل عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، پاکستان کا دوحہ اجلاس میں سخت مؤقف

دوحہ (نمائندہ خصوصی) – پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی امن کیلئے مسلسل خطرہ بنا ہوا ہے اور قطر پر حالیہ حملے اقوام متحدہ کے چارٹر سمیت بین الاقوامی قوانین مزید پڑھیں

، پنجاب میں بارشوں کا نیا اسپیل،گڈو بیراج پر اونچے، سکھر پر درمیانے درجے کا سیلاب

لاہور/کراچی (نامہ نگار ان) — پنجاب کے دریاؤں سے آنے والا سیلاب سندھ کے مختلف اضلاع میں تباہی پھیلا رہا ہے۔ گڈو بیراج پر اونچے درجے کا، سکھر بیراج پر درمیانے درجے کا اور کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے سیکیورٹی پروٹوکول میں گاڑیوں کی تعداد 2 کردی گئی

اسلام آباد (عدالتی رپورٹر) – چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے سیکیورٹی پروٹوکول میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ چیف جسٹس کو مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے ہراساں کرنے والے حسن زاہد کو معاف کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) —ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے اپنے سابق منگیتر حسن زاہد کو ہراسانی، مبینہ اغوا اور تشدد کے الزامات کے باوجود خدا کے واسطے معاف کرتے ہوئے ان پر درج تمام مقدمات واپس لینے کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی کے بل معاف کر دیے

اسلام آباد (اے پی پی) — وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلئےبڑا ریلیف اقدام کرتے ہوئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں کے صارفین سے اگست 2025 کے بجلی کے بلوں کی مزید پڑھیں

کراچی: 100 سے زائد بچیوں سے زیادتی کا کیس، 3 بچیوں سے جنسی تشدد کے شواہد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)— کراچی میں 100 سے زائد کمسن بچیوں سے زیادتی اور ان کی ویڈیوز بنانے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس سرجن نے تصدیق کی ہے کہ متاثرہ بچیوں میں سے 3 کے ساتھ جنسی مزید پڑھیں

ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ کو انسداد دہشت گردی عدالت کراچی سے ضمانت مل گئی

کراچی (نامہ نگار) انسدادِ دہشت گردی عدالت نمبر 5 کراچی نے معروف سماجی کارکن اور بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔فیصلہ اسپیشل کیس نمبر 100/2025 میں سنایا گیا۔ مزید پڑھیں

دیر: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک،یرغمالیوں کی جانیں بچاتے 7 جوان شہید

دیر ( آئی ایس پی آر) –خیبرپختونخوا کے علاقے دیر میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچانے کی کوشش مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان میں سیلاب سے متعلق اخراجات کا جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نامہ نگار+رائٹرز) آئی ایم ایف نے پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرض پروگرام کے جائزہ مشن کے دوران حکومت کی مالیاتی پالیسی اور ہنگامی اقدامات کا تفصیلی مزید پڑھیں

چینگڈو: پاکستان اور چین کی پائیدار دوستی باہمی احترام اور تعاون پر قائم ہے:صدر زرداری

چینگڈو (نمائندہ خصوصی/اے پی پی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی پائیدار دوستی باہمی احترام اور تعاون پر کھڑی ہے اور دونوں ممالک آئندہ سال اپنے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ منانے جا مزید پڑھیں