’’نیوزی لینڈ سے وائٹ واش کا ذمے دار میں ہوں‘‘:روہت شرما ن

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے نیوزی لینڈ سے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کا ذمے دار خود کو قرار دیا ہے۔سیریز میں شرمناک کارکردگی کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ سے ذلت آمیز شکست: روہت شرما، کوہلی کو ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ

بھارت کے اپنی ہی سر زمین پر نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش پر شائقین بپھر گئے اور ٹیم سے روہت شرما، کوہلی اور ہیڈ کوچ گمبھیر کے اخراج کا مطالبہ کرنے لگے۔ نیوزی لینڈ نے بھارت کو مزید پڑھیں

میلبورن:لیفٹ آرم فاسٹ بالرز شاہین آفریدی اور مچل اسٹارک کافوٹوسیشن

میلبورن(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور آسٹریلیا کے لیفٹ آرم فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور مچل اسٹارک نے ون ڈے سیریز سے قبل اتوار کو ایک ساتھ فوٹو سیشن کروایا۔شاہین نے اسٹارک کے ساتھ سیلفی بھی لی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے مزید پڑھیں

باجوڑ: کرکٹ میچ:ایک شخص جاں بحق اور ڈی ایس پی سمیت 3 افراد زخمی

باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ کے فائنل میچ میں گزشتہ روز ہونے والے جھگڑے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور ڈی ایس پی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے تھے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی مزید پڑھیں

انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر ڈیرن گوف لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور قلندرز نے انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔لاہور قلندرز کی انتظامیہ کے مطابق انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور سابق ایم ڈی یارکشائر کاؤنٹی ڈیرن گوف کا ہیڈ کوچ کے طور پر مزید پڑھیں

ارشد ندیم کو گھر جاکر انعامات دیئے، مجھے دفتر بلاکر ہی دے دیں: پیرا ایتھلیٹ حیدر علی

پاکستان کے کامیاب ترین پیرا ایتھلیٹ حیدر علی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پیرالمپکس کو اولمپکس کے برابر ہی اہمیت دی جاتی ہے، پاکستان کیلئے پیرالمپکس میں چار میڈلز جیتے لیکن وہ پذیرائی نہیں ملی جس کے وہ مزید پڑھیں

سعودی عرب فٹبال فیڈریشن نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو دوستانہ میچ کھیلنے کیلئےدعوت دیدی

سعودی عرب فٹبال فیڈریشن نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو دوستانہ میچ کھیلنے کیلئےدعوت دی ہے۔رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے اس ماہ فیفا ونڈو میں خواتین فرینڈلی میچ کیلئےپی ایف ایف سے رابطہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب مزید پڑھیں

ہانگ کانگ سکسز میں متحدہ عرب امارات کا بھارت کو سرپرائز

بھارتی ٹیم مسلسل تین شکستوں کا سامنا کرنے کے بعد ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا، ٹیم کو آخری دھچکا متحدہ عرب امارات نے لگایا۔ہانگ کانگ سُپر سکسز میں متحدہ عرب امارات نے سنسنی خیز مقابلے میں مزید پڑھیں

انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر ڈکیتی کا معاملہ، مشتبہ شخص گرفتار

انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر میں ڈکیتی کے معاملے میں پولیس نے ایک شخص کو شک کی بنیاد پر گرفتار کرلیا ہے۔برطانوی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شمالی یارکشائر سے 32 سالہ شخص مزید پڑھیں

ہانگ کانگ سُپر سکسز: پاکستان جنوبی افریقا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ہانگ کانگ سُپر سکسز میں پاکستان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ہانگ کانگ سُپر سکسز میں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے مزید پڑھیں