قومی ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے خود کو ٹیل اینڈر قرار دے دیا

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے خود کو ٹیل اینڈر قرار دے دیا۔ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد غصے میں آگئے اور کہنے لگے کہ بھائی میں آل راؤنڈر نہیں بلکہ ٹیل اینڈر ہوں۔ افتخار احمد مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی کرے گا

متحدہ عرب امارات آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی میزبانی کرے گا، جو خطے میں ہونے والا پہلا عالمی خواتین کرکٹ ایونٹ ہوگا۔یہ ایونٹ امارات کرکٹ بورڈ (ECB) اور دبئی اسپورٹس کونسل (DSC) کے تعاون سے مزید پڑھیں

سیریز 0-3 سے آسٹریلیا کے نام،اسکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست

آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-3 سے جیت لی۔ ایڈنبرا میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرایا۔ اسکاٹ لینڈ مزید پڑھیں

ذیابیطس میں مبتلا پاکستانی باکسر محمد علی کی مسلسل بارہویں فتح

پہلے پاکستانی نژاد ذیابیطس کے مریض باکسر محمد علی نے مسلسل بارہویں فائٹ میں کامیابی حاصل کرلی۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد علی نے مانچسٹر میں ہوئی فائٹ اپنے نام کی۔ذیابیطس میں مبتلا پاکستانی باکسر نے سخت مقابلے کے بعد پوائنٹس مزید پڑھیں

بھارتی شوٹر منو بھاکر کی جاندار اداکاری نے امیتابھ بچن کو دنگ کردیا، ویڈیو وائرل

پیرس اولمپکس میں بھارت کے لیے میڈل جیتنے والی شوٹر منوبھارکر کی اداکاری نے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو بھی دنگ کردیا۔بھارت شوٹر منو بھاکر نہ صرف شوٹنگ کی مہارت سے واقف ہیں بلکہ ڈائیلاگ ڈیلیوری کرنا بھی خوب جانتی مزید پڑھیں

پیرالمپکس: پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے ڈسکس تھرو فائنل میں برانز میڈل جیت لیا

پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرالمپکس کے ڈسکس تھرو فائنل میں برانز میڈل جیت لیا۔ پیرس میں جاری پیرالمپک گیمز میں ڈسکس تھرو کے ایف 37 کیٹیگری کا فائنل کھیلا گیا، پاکستان کے حیدر علی نے شاندار آغاز کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ سیریزسری لنکاکے علاوہ یواےای منتقل کرنے پر غور

پاک انگلینڈ سیریز کا ایک ٹیسٹ یوے ای منتقل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی کا اسٹیڈیم تعمیراتی کام کی وجہ سے میزبانی نہیں کر سکتا صرف ملتان اور راولپنڈی کے اسٹیڈیم سیریز کیلئے دستیاب ہیں۔اسلام مزید پڑھیں

چکوال سپورٹس سٹی میں باصلاحیت نوجوانوں کو مفت تربیت دیں گے:خرم عباسی ٹونی

لاہور (انٹرویو: محمد بابر) پاکستان کے سپورٹس ٹیلنٹ کو دنیابھر میں متعارف کرانے کیلئے چکوال میں عالمی معیار کی سپورٹس سٹی بنانے والے اوشین گروپ کے چیئرمین خرم عباسی ٹونی نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے پیرس اولمپک میں مزید پڑھیں

بنگلا دیش کا ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو تاریخی وائٹ واش

بنگلا دیش نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو تاریخی شکست دے دی۔راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں