بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے دی

ڈھاکا (اسپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیش نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ ڈھاکا کے شیرِبنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں

اولمپک 2036: دوحہ نے میزبانی کیلئےباضابطہ بولی دے دی

دوحہ( نمائندہ خصوصی،اے ایف پی)قطر نے 2036 کے اولمپک اور پیرا اولمپک گیمز کی میزبانی کیلئےباضابطہ طور پر بولی جمع کروا دی ہے۔ وزیراعظم اور اولمپک کمیٹی کے سربراہ نے اسے ملک کی ترقی، کھیلوں سے وابستگی اور بین الاقوامی مزید پڑھیں

کینیڈا نے یوکرین کو شکست دے کر والی بال نیشنز لیگ کا اختتام کر دیا

لجوبلجانا ،سلووینیا( نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی مردوں کی والی بال ٹیم نے نیشنز لیگ کے ابتدائی مرحلے کا اختتام یوکرین کو 1-3 (21-25، 27-25، 29-31، 21-25) سے شکست دے کر کیا، اگرچہ کینیڈا ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں کوالیفائی نہ کر مزید پڑھیں

ایشیئن چیمپئن شپ کی فاتح جونیئر والی بال ٹیم کا وطن واپسی پر والہانہ استقبال

لاہور :تھائی لینڈ میں ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرنے والی قومی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر والی بال ٹیم کے استقبال کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔والی بال مزید پڑھیں

بھارت کی لابنگ شروع: ایشیا کپ کی میٹنگ منسوخ ہونے کا خدشہ

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف لابنگ شروع کرتے ہوئے 24 جولائی کو ڈھاکا میں ہونے والی ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے، جس سے ایشیا کپ 2025 کے انعقاد پر سوالیہ مزید پڑھیں

بھارت کو بڑا دھچکا، ٹیسٹ چیمپئن شپ کے آئندہ تینوں فائنلز کی میزبانی انگلینڈ کو سونپ دی گئی

سنگاپور(اسپورٹس ڈیسک) — انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) کی شدید خواہش کے باوجود آئندہ تین ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنلز 2027، 2029 اور 2031 کی میزبانی کے مزید پڑھیں

“ایک آدھ خراب انڈا سب خراب کر دیتا ہے”پاک-بھارت میچ منسوخی پر شاہد آفریدی کا ردعمل

برمنگھم(نمائندہ خصوصی) — سابق قومی کپتان شاہد خان آفریدی نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ “شائقین کرکٹ مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستانی لیجنڈز کیخلاف کھیلنے سے انکار، پاکستان چیمپئنز ٹیم کا سخت ردِعمل

لندن(اسپورٹس رپورٹر) — ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف میچ سے انکار پر کرکٹ کی روح اور عالمی شائقین کی توقعات کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔ سپر اسٹارز پر مشتمل مزید پڑھیں

ڈھاکہ:بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ٹی 20 میں بآسانی شکست دے دی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک) — شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں

پہلے ٹی 20 میچ کی پچ ناقابلِ قبول، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا شدید ردعمل

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک) — قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ میں شکست کے بعد شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم کی پچ کو “ناقابلِ قبول” قرار دیتے ہوئےتحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پوسٹ مزید پڑھیں