نوبیل انعام یافتہ کینیڈین شاعرہ این کارسن کی نمایاں تصانیف اور ادبی خدمات

ٹورنٹو (رائٹرز، یونیورسٹی آف ٹورنٹو)کینیڈین شاعرہ این کارسن نے شاعری، نثر، فلسفیانہ مضامین، ڈراما نگاری اور قدیم یونانی ادب کے تراجم میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ 2026ء کا نوبیل انعام برائے ادب حاصل کرنے والی این کارسن کی تخلیقات مزید پڑھیں

اونٹاریو لبرل پارٹی کا او ایس اے پی فنڈز میں بے ضابطگیوں پر وزیر نولن کوئن سےاستعفے کا مطالبہ

کوئینز پارک (نمائندہ خصوصی) اونٹاریو لبرل پارٹی کے عبوری رہنما جان فریزر نے نجی پیشہ ورانہ کالجوں کو طلبہ کی مالی معاونت کے پروگرام کے تحت کروڑوں ڈالر کی ادائیگیوں اور صوبائی حکومت کی مبینہ بدانتظامی پر وزیر نولن کوئن مزید پڑھیں

برامپٹن کے 45 بزرگوں کے کلبوں کی پیٹرک براؤن کی دوبارہ انتخابی مہم کی حمایت

برامپٹن (نمائندہ خصوصی) برامپٹن میں بزرگ شہریوں کے کلبوں کی نمائندہ تنظیم ایسوسی ایشن آف سینئر کلبز اور شہر کے 45 کلبوں نے 26 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں میئر پیٹرک براؤن کی دوبارہ انتخابی مہم کی حمایت مزید پڑھیں

” معاون پائلٹ دبئی سے تل ابیب کی پرواز کو بن گوریون ایئرپورٹ سے ٹکراناچاہتاتھا”

ابوظبی (اماراتی حکام)دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں کپتان پر حملے کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ معاون پائلٹ مبینہ طور پر طیارے پر قبضہ کرکے اسے تل ابیب کے بن گوریون ایئرپورٹ کی مسافر عمارت مزید پڑھیں

نواب شاہ میں مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی، ڈاؤن ٹریک معطل

نواب شاہ (ریلوے حکام)نواب شاہ شوگر مل کے قریب مال بردار ٹرین کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی، جس کے باعث ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ ریلوے حکام کے مطابق مرمتی کام کیلئےعملہ طلب کرلیا گیا مزید پڑھیں

حنا جاوید قتل کیس، ڈی این اے رپورٹ تحقیقاتی کمیٹی کو موصول، اہلخانہ کے تحفظات

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) حنا جاوید قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ تفتیشی ٹیم کو موصول ہوگئی ہے، جبکہ پنجاب حکومت کی تشکیل کردہ اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ مزید پڑھیں

پاکستان کے ناروے میں نئے سفیرعاصم علی خان نےبادشاہ کو سفارتی اسناد پیش کردیں

اوسلو (وزارتِ خارجہ پاکستان)پاکستان کے ناروے میں سفیر عاصم علی خان نے اوسلو کے شاہی محل میں ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کو اپنی سفارتی اسناد پیش کردیں اور باضابطہ طور پر سفیر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ عاصم علی مزید پڑھیں

لاہور میں ٹولنٹن مارکیٹ کے تاجروں کا ضلعی انتظامیہ کی ٹیم پر حملہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور میں ٹولنٹن مارکیٹ کے تاجروں نے ضلعی انتظامیہ کی ٹیم پر حملہ کردیا۔انتظامیہ کے مطابق دکانداروں نے ٹیم پر راڈز اور ڈنڈوں سے حملہ کیا، کارروائی کے دوران ٹولنٹن مارکیٹ کے تاجروں نے دکانیں بند کردیں اور مزید پڑھیں

کال سینٹر پر چھاپہ، 28 ملزمان 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے

کراچی(نمائندہ خصوصی) جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی کی عدالت میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپے کے کیس کی سماعت ہوئی، این سی سی آئی اے نے گرفتار 28 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا۔عدالت نے تمام ملزمان کو 6 روزہ مزید پڑھیں

صومالیہ میں شہید پاکستانیوں کے لواحقین میں فی کس 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کے چیک تقسیم

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے صومالیہ میں شہید پاکستانیوں کے لواحقین میں فی کس 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کردیے۔ جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر گورنر سندھ نے وفاقی حکومت کی مزید پڑھیں