ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) پاکستانی قونصلیٹ جنرل ٹورنٹو خلیل احمدباجوہ نے اعلان کیا ہے کہ تھینکس گیونگ ڈے کے موقع پر پیر 12 اکتوبر 2026ء کو قونصل خانہ کھلا رہے گا۔
قونصلیٹ کے مطابق اس روز تمام قونصلر خدمات صرف پیشگی وقت لینے کی صورت میں دستیاب ہوں گی۔
شہری قونصلر خدمات کیلئے پیشگی وقت مقرر کر کے قونصلیٹ سے رجوع کرسکتے ہیں۔

