امریکا نے بحیرۂ کیریبیئن میں فوجی آپریشن شروع کر دیا

“سدرن اسپیئر” کے نام سے منشیات بردار گروہوں کیخلاف کارروائی، وینزویلا کیخلاف طاقت کے استعمال کا امکان واشنگٹن/کیریبیئن(اے پی پی)امریکا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر بحیرۂ کیریبیئن میں ’سدرن اسپیئر‘ کے نام سے بڑا فوجی آپریشن شروع کر مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم کو مسترد، 21 نومبر کو یومِ سیاہ منایا جائیگا: تحریک تحفظ آئین پاکستان

آئینی ترامیم کو عدلیہ کی خود مختاری کیخلاف ملک گیر احتجاج اور سپریم کورٹ تک واک کا اعلان اسلام آباد(نامہ نگار)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27ویں آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 21 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا 9 مئی کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

سہیل آفریدی کا امن، شفافیت اور عوامی مفاد کو یقینی بنانے کیلئے صوبائی پالیسی گائیڈلائنز کا اعلان پشاور(نامہ نگار)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم کرنے کا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد، فیصل راٹھور وزارت عظمیٰ کے امیدوار نامزد

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر کی وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کیلئےفیصل ممتاز راٹھور کو امیدوار نامزد کرتے ہوئے آزاد کشمیر قانون ساز مزید پڑھیں

پاکستان اور عمان کے درمیان فیری سروس شروع کرنے کی منظوری

گوادر اور عمان کے درمیان نئے فیری روٹ سے تجارتی اور سیاحتی روابط میں اضافہ متوقع اسلام آباد(نامہ نگار) معاون خصوصی برائے میری ٹائم افیئرز محمد جنید انوار چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور عمان جلد ہی فیری مزید پڑھیں

اردن کے شاہ عبداللہ دوم آج دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(نامہ نگار)وزارت امور خارجہ کے مطابق اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر آج بروز ہفتہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جس دوران ان کی وزیراعظم اور صدر سے اعلیٰ سطح کی مزید پڑھیں

پاکستان کسی دہشت گرد گروہ سے مذاکرات نہیں کریگا:دفتر خارجہ کا واضح مؤقف

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے جمعے کو ہفتہ وار پریس بریفنگ میں دوٹوک اعلان کیا کہ پاکستان کسی بھی دہشت گرد گروہ سے مذاکرات نہیں کرے گا، چاہے وہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان مزید پڑھیں

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد ( نامہ نگار)جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین سے حلف مزید پڑھیں

صدر نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے۔ اس حوالے سے صدر کے آفیشل ’ایکس‘ اکاؤنٹ سے اعلامیہ جاری کیا گیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر اختر حسین سندھو کی کتاب” کینیڈا رنگوں کا دیس” کی تقریب رونمائی

لاہور پریس کلب میں منعقدتقریب میں صحافیوں، دانشوروں، ماہرین تعلیم اور طلباء و طالبات کی شرکت لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے نثار عثمانی آڈیٹوریم لاہور پریس کلب میں ڈاکٹر اخترحسین سندھو کی کتاب “کینیڈا:رنگوں کا دیس” کی مزید پڑھیں