اوٹاوا : امریکہ میں کینیڈا کی سفیرکرسٹن ہلمن آئندہ سال عہدہ چھوڑدینگی

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کی امریکہ میں سفیر کرسٹن ہلمن نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ سال اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گی۔ ہلمن نے جاری بیان میں کہا کہ “واشنگٹن میں آٹھ سال سے زیادہ وقت گزارنے مزید پڑھیں

ایڈمونٹن:آزاد رکن اسمبلی پیٹر گتھری اب البرٹا پارٹی کے سربراہ مقرر

ایڈمونٹن(نامہ نگار) آزاد رکن اسمبلی پیٹر گتھری نے اعلان کیا ہے کہ وہ البرٹا پارٹی کے نئے سربراہ مقرر ہو گئے ہیں۔سابق یونائیٹڈ کنزرویٹو پارٹی (UCP) کے رکن قانون ساز گتھری نے منگل کی شام اس خبر کو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

بی سی میں قتل:مشتبہ شخص کیخلاف تشدد کے سنگین شواہد کے باوجود ضمانت پر رہائی

وینکوور (کینیڈین پریس+نامہ نگار)برٹش کولمبیا میں پولیس کے خفیہ تشدد رسک اسیسمنٹ ٹول کے مطابق سنگین خطرات کے حامل ایک شخص کو پولیس نے صرف 500 ڈالر کی ضمانت پر رہا کر دیا، جس کے چند گھنٹے بعد اس کی مزید پڑھیں

’’اونلی گرلز شو‘‘، فرزی سنگیت و بھنگڑا نائٹ 20 دسمبر کوگلیکسی گرینڈ میں ہوگا

برانٹفرڈ(نمائندہ خصوصی)گلیکسی گرینڈ کنونشن سنٹر میں 20 دسمبر 2025 کو ’’اونلی گرلز شو‘‘ اور فرزی سنگیت بھنگڑا نائٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں 8 دسمبر کو میڈیا بریفنگ دی گئی جس میں منتظمین نے ایونٹ کی تفصیلات مزید پڑھیں

برامپٹن:سکھونت ٹھیٹھی کی معروف وکلا اور اکاؤنٹنٹس کے اعزاز میں کرسمس پارٹی

برامپٹن(اشرف خان لودھی سے)رائل بنک آف کینیڈا کے سینئر مارگیج ایکسپرٹ سکھونت ٹھیٹھی نے شہر کے معروف قانون دانوں اور اکاؤنٹنٹس کے اعزاز میں کرسمس پارٹی کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر مختلف شعبوں کے ماہرین نے شرکت کی اور مزید پڑھیں

ہری پور میں انتخابی بے ضابطگی کیس: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا الیکشن کمیشن طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو طلب کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن ضمنی انتخابات میں مزید پڑھیں

“مائنس ون” قبول کریں ورنہ پوری پی ٹی آئی مائنس ہوسکتی ہے:فیصل واوڈا

اسلام آباد (نامہ نگار)سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی کو “مائنس ون” یعنی ایک ووٹ یا ایک حلقے کی قربانی قبول کر لینی چاہیے، ورنہ پارٹی”مکمل طور پر مائنس” مزید پڑھیں

اسلام آباد:ملک مزیدسیاسی درجہ حرارت کامتحمل نہیں ہوسکتا:بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ملک مزید سیاسی درجہ حرارت کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ تلواریں نیام سے نکال کر کھڑے ہوجائیں تو قوم اور مزید پڑھیں

مرحوم عرفان صدیقی کی نشست پرعابد شیر علی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی نشست پر ہونیوالے ضمنی انتخاب میں عابد شیر علی کو بلا مقابلہ سینیٹ رکن منتخب کیا گیا ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انہیں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ضمنی مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: لاپتا ڈاکٹر وردہ مشتاق کی لاش جنگل سے برآمد، سہیلی شوہر سمیت گرفتار

ایبٹ آباد(نامہ نگار)پولیس نے جمعرات سے لاپتا ڈاکٹر وردہ مشتاق کی لاش تھندیانی کے قریبی جنگلات سے برآمد کر لی ہے، جسے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ڈاکٹر وردہ مشتاق کی ایک مزید پڑھیں