خیبرپختونخوا: دو الگ کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 9 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد / ٹانک / لکی مروت(آئی ایس پی آر) پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے اضلاع ٹانک اور لکی مروت میں Intelligence-based آپریشنز کے دوران فتنۃ الخوارج تنظیم کے نو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

اونٹاریو : حکومت نے اسٹیل اور لکڑی میں بڑا سرمایہ کاری کا فیصلہ کر لیا :شفقت علی

اونٹاریو (نمائندہ خصوصی)کینیڈین حکومت نے کہا ہے کہ بدلتی ہوئی عالمی صورتحال میں ملکی اسٹیل اور لکڑی کی صنعتیں قومی معیشت کی مضبوطی کیلئےبنیادی حیثیت رکھتی ہیں، اسی لئےان شعبوں کو مضبوط بنانے کیلئےبڑے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ٹریژری مزید پڑھیں

واشنگٹن:امریکی صدرڈونلڈجےٹرمپ نے”خود”کو فیفا امن میڈل سے نوازلیا

واشنگٹن ( سپورٹس ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی فٹبال گورننگ باڈی FIFA نے اپنا نیا قائم کردہ “امن ایوارڈ (Peace Prize)” دیا ہے۔ یہ ایوارڈ 5 دسمبر 2025 کو ہونے والی 2026 ورلڈ کپ کی قرعہ اندازی کی تقریب کے مزید پڑھیں

2024-25َ: کینیڈامیں‌پناہ حاصل کرنے کیلئے 6689 پاکستانیوں کی درخواستیں

اوٹاوا (اشرف خان لودھی سے) کینیڈا میں 2024 اور 2025 کے ابتدائی شش ماہ کے دوران پناہ (Asylum / Refugee Claims) کے دعووں کے اعداد و شمار، ان کے ممالکِ اصل، قانونی پسِ منظر، اور رجحانات پیش کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکا کا ایک اور مبینہ منشیات سے لدی کشتی پر حملہ، 4 افراد ہلاک

واشنگٹن (سی این این)امریکی فوج نے مشرقی بحرِ الکاہل میں مبینہ منشیات اسمگلنگ کی کشتی پر فضائی حملہ کر کے 4 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ کارروائی کی تصدیق US Southern Command نے کی ہے۔ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

نیویارک:ہارورڈ اسکالرز کی قونصل جنرل پاکستان عامر احمد اتوزئی سے ملاقات

نیویارک (سٹاف رپورٹس)ہارورڈ یونیورسٹی کی محقق ڈاکٹر ماہ نور نواب اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر و لیکچرار ڈاکٹر دامینہ خیرا نے قونصل جنرل پاکستان نیویارک عامر احمد اتوزئی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے تہذیبی ورثے، ثقافت اور تاریخ کو ہارورڈ مزید پڑھیں

انجینئر علی محمد مرزا کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)مذہبی اسکالر انجینئر علی محمد مرزا کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کی تھی۔انجینئر علی محمد مرزا کیخلاف جہلم میں توہینِ مذہب کا مزید پڑھیں

امریکا سفری پابندیوں کو 30 سے زائد ممالک تک توسیع دینے کا منصوبہ رکھتا ہے: کرسٹی نویم

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی/ایجنسیاں)سیکریٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی کرسٹی نویم نے کہا ہے کہ امریکا اپنے سفری پابندی پروگرام میں مزید ممالک کو شامل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ مزید پڑھیں

نوازشریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر کی زیر صدارت خصوصی اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف بھی موجود،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی خصوصی شرکت ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ گوجرانوالہ کے لوگوں کا حق ہے جو انہیں بہت پہلے مل جانا چا ہیے مزید پڑھیں