بلاول بھٹو زرداری کا علی خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کااظہار

کراچی (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم لیڈر کی شہادت کی خبر ایران سمیت پوری مزید پڑھیں

امارات میں پاکستانی سفارتخانے کا قونصلر خدمات 3 مارچ تک معطل کرنے کا اعلان

ابوظبی (نامہ نگار)متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ قونصلر خدمات 3 مارچ تک عارضی طور پر معطل رہیں گی۔سفارتخانے کے مطابق یہ فیصلہ کمیونٹی کے ارکان اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مزید پڑھیں

ہولی کا تہوار رنگوں، محبت اور یکجہتی کا جشن ہے:روبی سہوتا

برامپٹن (نمائندہ خصوصی) رکن پارلیمنٹ برامپٹن نارتھ کیلڈون سے رکن پارلیمنٹ اور کینیڈا کی سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جرم سے نمٹنے کی ذمہ داری روبی سہوتانےکہاہے کہ ہولی رنگوں کا تہوار ہے ، محبت، تجدید اور برائی پر بھلائی کی مزید پڑھیں

اوٹاوا : نیشنل پولیس فیڈریشن جدید قانونی رسائی کے فریم ورک کے قیام کا مطالبہ

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)نیشنل پولیس فیڈریشن (NPF) نے اوٹاوا میں ایک تعلیمی مباحثے کا انعقاد کیا جس میں قانون اور پرائیویسی کے ماہرین، پارلیمنٹیرینز، میڈیا، پولیس اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے حصہ لیا تاکہ کینیڈا میں قانونی رسائی کے مستقبل پر مزید پڑھیں

ایران کا امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

خلیج (ایرانی سرکاری میڈیا، بین الاقوامی خبر ایجنسیاں)ایران نے بڑا وار کرتے ہوئے امریکی بحری بیڑے میں شامل طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا۔ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خلیج مزید پڑھیں

برامپٹن:احمدیہ مسلم جماعت کے زیرِ اہتمام سالانہ افطار ڈنر کااہتمام

برامپٹن (ریحان الحق سے) احمدیہ مسلم جماعت کے زیرِ اہتمام سالانہ افطار ڈنر کی تقریب مبارک مسجد میں منعقد کی گئی جس میں مختلف مذاہب، کمیونٹی رہنماؤں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔افطار ڈنر میں پریمئرڈگ فورڈ، میئربرامپٹن مزید پڑھیں

مسی ساگا:اونٹاریو لبرل پارلیمانی گروپ کے زیرِ اہتمام افطار ڈنر کااہتمام

مسی ساگا (نمائندہ خصوصی)اونٹاریو کے اونٹاریو لبرل پارلیمانی گروپ کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا.افطار ڈنرڈکسی روڈپرواقع Village Tasteریسٹورنٹ میں منعقد کیا گیا .افطار ڈنر میں کمیونٹی رہنماؤں میں چیئرلبرل پارٹی اونٹاریو مزید پڑھیں

نیتن یاہو کا خامنہ ای کو ہلاک کرنے کا دعویٰ: ایران کی تردید

تہران/تل ابیب (ایرانی و اسرائیلی ذرائع) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ممکنہ طور پر ہلاک کر دیا گیا ہے، تاہم ایران نے اس دعوے کی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی جانب سے قومی و علاقائی صورتحال پر اہم بیان جاری

بہاولپور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے موجودہ قومی و علاقائی صورتحال پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک نازک مگر فیصلہ کن مرحلے مزید پڑھیں

کراچی: کینیڈا کی زرعی مصنوعات کی برآمدات، پاکستان میں کنولا بیج پہنچانے کا منصوبہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی میں پورٹ قاسم پر کینیڈا کے پاکستان کیلئے ہائی کمشنر طارق علی خان نے کہا کہ اس سال آنے والے ہفتوں اور مہینوں میں پاکستان میں تقریباً آدھا ملین ٹن کینیڈین کنولا بیج پہنچنے کی توقع ہے۔ مزید پڑھیں