جاپان میں پیش آنے والے ایک انوکھے واقعے میں 32 سالہ نوجوان ایسامو ٹومیوکا نے اپنی سابق ہم جماعت کی 53 سالہ ماں میڈوری سے پسند شادی کرلی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان میں غیر متوقع محبت کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6761 خبریں موجود ہیں
دنیا بھر میں ماہ رمضان کا آغاز ہوگیا ہے اور فرزندان توحید اپنے مقامی اوقات کے مطابق سحر و افطار کریں گے، کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں روزے کا دورانیہ سب سے طویل جب کہ کچھ میں مختصر ترین مزید پڑھیں
گیس کمپنیوں کے اعلانات کے باوجود مختلف شہروں میں رمضان المبارک کی پہلی سحری میں گیس غٓائب رہی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ گیس فراہمی کے اداروں نے ماہ رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور ارب پتی ایلون مسک کا 14 واں بچہ منظرِ عام پر آ گیا ہے۔دنیا کے سب سے بڑے صنعت کار اور امیر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل ایلون مسک کا ایک اور مزید پڑھیں
ماسکو(نیٹ نیوز) روسی وزارت خارجہ نے حیرت انگیز دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور جے ڈی وینس نے بہت برداشت کیا اور زیلنسکی کو تھپڑ مارنے سے خود کو روکے رکھا۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ٹرمپ اور زیلنسکی مزید پڑھیں
چیمپیئنز ٹرافی کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی اور گروپ ’بی‘ میں پہلی پوزیشن پر پہنچ گیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ جنوبی افریقہ کے خلاف انگلینڈ مزید پڑھیں
ٹورنٹو( نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کینیڈا پر ناجائز ٹیرف لگائے گئے تو سخت جواب دیں گے۔ جسٹن ٹروڈو نے ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا مزید پڑھیں
صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10مارچ کو طلب کرلیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے حکومت سے گزشتہ ایک سال کی کارکردگی رپورٹ بھی مانگ لی ہے، صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے مزید پڑھیں
کردستان ورکرز پارٹی ( پی کے کے) نے 40 سال بعد ترکیہ کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کردیا، جیل میں قید پی کے کے رہنما عبداللہ اوکلان نے گروپ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ فرانسیسی خبر رساں مزید پڑھیں
کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں بوٹ بیسن میں شاہ زین مری اور اس کے گارڈز کی جانب سے شہری پر تشدد کے کیس میں تفتیشی افسر کی درخواست منظور کرتے ہوئے گرفتار 5 گارڈز کا مزید پڑھیں
