واشنگٹن:بھارتی شہری سنجے پر روس کو جنگی ساز و سامان فراہم کرنے کی فرد جرم عائد

واشنگٹن: امریکا نے ایک بھارتی شہری سنجے کوشک پر روس کو غیر قانونی طور پر جنگی ساز و سامان کی فراہمی کا الزام لگایا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے ایک ہندوستانی شہری 57 سالہ سنجے کوشک پر مزید پڑھیں

بلیک فرائیڈےپر ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز کی زبردست آفرز

بلیک فرائیڈےپر ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز کی ٹیم ایک مضبوط پیشکش کے ساتھ میدان میں موجود ہے۔ پری بلیک فرائیڈے سیل کے دوران سیمسنگ، سونی، اور LG کے OLED اور QLED ٹی وی پر زبردست رعایتوں کا فائدہ اٹھائیں۔ بہترین مزید پڑھیں

شہر برامپٹن نے 2024 سٹیزن ایوارڈز کیلئے نامزدگیاں قبول کرنا شروع کر دی ہیں

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) شہر برامپٹن نے کمیونٹی کے غیر معمولی افراد کو عزت دینے کیلئے2024 سٹیزن ایوارڈز کیلئےنامزدگیاں طلب کی ہیں۔ یہ ایوارڈز کھلاڑیوں، فنکاروں، رضاکاروں اور مقامی ہیروز کو تسلیم کرتے ہیں جنہوں نے کمیونٹی پر نمایاں اثر مزید پڑھیں

لندن : امریکی سفارت خانے کے باہر دھماکہ، خوف و ہراس پھیل گیا

لندن : امریکی سفارت خانہ کے پاس مشتبہ بیگ میں دھماکے سے خوف وہراس پھیل گیا، ویزے کیلئے آنے والے لوگ کئی گھنٹے تک محصور رہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن میں موجود امریکی سفارت خانہ مزید پڑھیں

شہریوں کو مہنگائی کے دباؤ سے کچھ ریلیف فراہم کرنا چاہتے ہیں:وزیر اعظم ٹروڈو

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ایسٹ گوئلیمبری، اونٹاریو میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ حکومت 14 دسمبر 2024 سے 15 فروری 2025 تک بعض گھریلو اشیاء پر جی ایس ٹی (گڈز اینڈ سروسز ٹیکس) عارضی طور پر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا بڑا اعلان، عبوری حکومت شیخ حسینہ کو بھارت سے واپس لائیگی

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا، بھارت سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی باضابطہ حوالگی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے اس حوالے سے واضح کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو اٹلی آئے تو گرفتار کر لیں گے: اطالوی وزیر دفاع

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد اٹلی نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے ملک آمد پر گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا۔ العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اطالوی وزیر دفاع گیڈو کروسیٹو نے کہا کہ اٹلی مزید پڑھیں

انڈیا کے امیر ترین افراد میں شامل گوتم اڈانی پر امریکہ میں دھوکہ دہی پرمقدمہ

انڈیا کے امیر ترین افراد میں شامل گوتم اڈانی پر امریکہ میں دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انھوں نے امریکہ میں اپنی ایک کمپنی کا ٹھیکہ حاصل کرنے کیلئے25 کروڑ ڈالر کی مزید پڑھیں