سعودی عرب: ریاض سیزن کے زیر اہتمام فیشن اور میوزک بھری شام

سعودی عرب میں ریاض سیزن کے زیر اہتمام سجی فیشن اور میوزیک بھری شام جس میں دنیا کی نامور ماڈلز نے فیشن کے جلوے بکھیرے جبکہ جنیفر لوپز سمیت دیگر معروف گلوکاروں نے بھی اپنی آواز کا خوب جادو جگایا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا

متحدہ عرب امارات میں مستقبل میں بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا۔اماراتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں بارشوں کی شرح میں 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ ماہرین مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے روس کے ساتھ تاریخی دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی

شمالی کوریا نے روس کے ساتھ تاریخی دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی۔شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے ایک حکم نامے کے ذریعے کریملن سے معاہدے کی توثیق کر دی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسٹی نوم کو بطور سیکریٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی منتخب کر لیا

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسٹی نوم کو بطور سیکریٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی منتخب کر لیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ڈکوٹا کی گورنر کرسٹی نوم کو ہوم لینڈ مزید پڑھیں

حزب اللّٰہ کے شمالی اسرائیل میں راکٹ حملے، 2 اسرائیلی ہلاک

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل کے شہر نہریہ میں راکٹ حملے کیے، جس میں 2 اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل پر حزب اللّٰہ کی جانب سے 10 سے زیادہ راکٹ فائر کیے گئے مزید پڑھیں

کمسنوں پر جنسی تشدد سامنے لانے میں ناکام چرچ آف انگلینڈ کے جسٹن ویلبی مستعفی

کمسنوں پر جنسی تشدد سامنے لانے میں ناکام چرچ آف انگلینڈ کے آرچ بشپ آف کینٹبری جسٹن ویلبی (Justin Welby) کو بلآخر مستعفی ہونا پڑ گیا۔ جسٹن ویلبی نے پچھلے ہفتے کہا تھا کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے تاہم مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ میں مظالم جاری، پناہ گزین کیمپوں پر حملے میں 25 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی جانب سے پہلے محفوظ قرار دیئے جانے والے المواسی کیمپ پر ڈرون حملے سمیت غزہ کے مختلف علاقوں میں جاری جارحیت کے نتیجے میں 25 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی مزید پڑھیں

ٹرمپ کاتارکین وطن کوملک بدر کرنے کیلئے وائٹ ہاؤس میں دو اعلیٰ تقرریوں کا عندیہ

نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو اپنی مہم کے دوران وعدوں کی جانب قدم اٹھایا جس میں تارکین وطن کیلئے سرحد بند کرنے اور غیر دستاویزی تارکین وطن کو بڑے پیمانے پر ملک بدر کرنے کیلئے آنے والے وائٹ مزید پڑھیں