ٹرمپ کی نئے ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے بعد چین مذاکرات کا خواہاں

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیکس ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے بعد چین اس سے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی خبر کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نےفرانسوا بائروکو وزیراعظم نامزد کردیا

فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے ایک سال میں چوتھا وزیراعظم نامزد کردیا .صدر نے فرانس کے نئے وزیراعظم کیلئےسینئیر سیاستدان فرانسوا بائرو کو نامزد کردیا.آج صبح فرانسیسی صدر نے پونے دو گھنٹے سینٹرسٹ سیاستدان فرانسوا بائرو سے ملاقات کی ، مزید پڑھیں

“سارہ شریف کے قتل کے معاملے پراٹھنے والے سوالات کا جواب دینے کی ضرورت ہے”

برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے معاملے پر پیدا ہونے والے سوالات کا جواب دینے کی ضرورت ہے۔برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ اس معاملے پر میرا پہلا ردعمل مزید پڑھیں

لندن:ہزاروں کسان ٹریکٹر لے کر ٹریکٹر ٹیکس کے خلاف سڑکوں پر آگئے

برطانوی دارالحکومت لندن میں ٹریکٹر ٹیکس کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں کسان ٹریکٹر لے کر سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرین نے پارلیمنٹ سکوائر کی طرف مارچ کیا.کسانوں نے حکومت سے ٹریکٹر ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔کسان مظاہرین کا مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کاپاکستان اور افغانستان میں غیر ملکی شہریوں کیلئے ای ویزا سروس کاآغاز

تھائی لینڈ نے پاکستان اور افغانستان میں غیر ملکی شہریوں کیلئے ای ویزا سروس متعارف کروادی۔ تھائی لینڈ کی ای ویزا سروس کا اطلاق یکم جنوری 2025 کو صبح 10 بجے سے ہوگا، پاکستان اور افغان میں تھائی ویزا کے مزید پڑھیں

بھارتی پولیس کا سید علی گیلانی شہید کے گھر اور دفتر پر چھاپا

بھارتی پولیس نے سید علی گیلانی شہید کے گھر اور دفتر پر چھاپا مارا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے سید علی گیلانی شہید کے گھر اور دفتر سمیت تحریک حریت جموں و کشمیر کے دفتر پر چھاپا مزید پڑھیں

مارشل لا لگانے والے جنوبی کوریائی صدر کے دفتر پر پولیس کا چھاپا

جنوبی کوریا کی اپوزیشن جماعتوں نے صدر کے مواخذے کیلئے ایک بار پھر تحریک جمع کرا دی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی اپوزیشن جماعتوں نے صدر پر بغاوت کا الزام عائد کیا ہے اور صدر کے مواخذے کیلئے مزید پڑھیں

جی 7 ممالک کا نئی شامی حکومت سے متعلق اہم اعلان

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے 7 ترقی یافتہ ممالک پر مشتمل بین الاقوامی تنظیم جی 7 ممالک نے نئی شامی حکومت کی مکمل حمایت کرنے کا اعلان کر دیا۔تنظیم کے رکن ممالک میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور مزید پڑھیں