نیو یارک( جہانگیر لودھی سے)پاکستانی آصف مرچنٹ کیس کی تفتیش کا دائرہ سابق صدر ٹرمپ کو اصل ہدف بنانے تک وسیع کر دیا گیا.امریکی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے آصف مرچنٹ کی گرفتاری کے بعد تفتیسش کا رخ سابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5837 خبریں موجود ہیں
مصر کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے بین الاقوامی ایئرلائنز سے کہا ہے کہ وہ ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کریں، اسکی وجہ فوجی مشقیں بتائی گئی ہیں۔ مصری میڈیا نے یہ دعویٰ اپنے ملک کی ایوی مزید پڑھیں
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے ساتھ انٹرویو کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا جس کے مطابق مزید پڑھیں
اسرائیل نے 89 ناقابلِ شناخت فلسطینیوں کی لاشیں غزہ بھیج دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ان لاشوں کی خان یونس شہر میں اجتماعی قبر میں تدفین کردی گئی، پیر کو ان لاشوں کو کرم ابو سالم بارڈر کے ذریعے بھیجا مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد مظاہرین کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے گھروں، ملک بھر میں موجود عوامی لیگ کے دفاتر اور دیگر املاک پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کشیدہ صورتحال مزید پڑھیں
سنگاپور میں ایک ہفتے کے دوران دوسرے مجرم کو سزائے موت دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آج ایک 59 سالہ مقامی شخص کو منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں پھانسی دی گئی جسے کم از کم 35.85 گرام مزید پڑھیں
بنگلادیش کے آرمی چیف وقار الزماں نے کہا ہے کہ ملک میں صورتحال بہتر ہورہی ہے، تین چار روز میں حالات معمول پر آجائیں گے۔ ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں بنگلادیشی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پولیس فورس مزید پڑھیں
بنگلادیشی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے تمام افراد سے پرسکون رہنے اور ہر قسم کے تشدد سے پرہیز کرنے کی اپیل کی ہے۔ ایک بیان میں محمد یونس نے بنگلادیش کے ان تمام بہادر طلبا کو مبارکباد دی مزید پڑھیں
2015 میں داعش میں شمولیت کی خاطر شام جانے والی شمیمہ بیگم کی برطانوی شہریت ختم کرنے کے خلاف آخری اپیل بھی مسترد کردی گئی۔ شمیمہ بیگم نے برطانوی شہریت ختم کرنے کے خلاف قانونی کوشش کی تھی، برطانوی سپریم مزید پڑھیں
بنگلادیش کے سابق آرمی چیف جنرل عزیز احمد کی اہلیہ اور بیٹا ملک چھوڑ گئے۔ ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق سابق فوجی سربراہ جنرل عزیز احمد کی اہلیہ اور بیٹا بدھ کی صبح ایک فلائٹ کے ذریعے ڈھاکا سے بحرین روانہ مزید پڑھیں
