شیخ حسینہ واجد برطانیہ اور امریکا میں سیاسی پناہ لینے میں ناکام، یو اے ای، سعودی عرب اور فن لینڈ جانے پرغور

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد برطانیہ اور امریکا میں سیاسی پناہ لینے میں ناکامی کے بعد اب متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور سعودی عرب میں پناہ لینے پر غور کررہی ہیں۔ وزیراعظم کے عہدے سے استعفیٰ مزید پڑھیں

بنگلادیش: برطرف انٹیلی جنس چیف میجر جنرل ضیاء الاحسن ملک سے فرار ہوتے گرفتار

بنگلادیش میں گزشتہ روز عہدے سے ہٹائے گئے انٹیلی جنس چیف میجر جنرل ضیاء الاحسن کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ بنگلادیشی اخبار ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق ضیاء الاحسن کو منگل کی رات تقریباً بارہ مزید پڑھیں

جمہوری بنگلادیش کی تعمیر کریں جہاں تمام مذاہب کا وقار برابر ہو:خالدہ ضیا کا رہائی کے بعد بیان

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم اور شیخ حسینہ دور اقتدار کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا نے جیل سے رہائی کے بعد پہلا بیان جاری کردیا۔ خالدہ ضیا نے اپنے ویڈیو پیغام میں بنگلادیشی عوام پر زور دیا کہ وہ ایسے جمہوری مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے سیکرٹری خارجہ اورنئے سفیروں کی تقرریوں کی منظوری دے دی

ٹورنٹو،کینیڈا(اشرف خان لودھی سے)وزیر اعظم نے نئے سفیروں اور سیکرٹری خارجہ کی تقرریوں کی منظوری دے دی.ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے لیے کچھ نئے سفیروں کی نامزدگیوں کی بھی منظوری دے دی ہے۔ جانباز خان مزید پڑھیں

امریکا نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا :بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت شیخ حسینہ واجد بھارت میں ہی موجود ہیں اور افواہیں گردش کررہی مزید پڑھیں

پاکستان ہائی کمیشن نےبھارت کے مقبوضہ کشمیرمیں غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر “یوم استحصال کشمیر” منایا

اوٹاوا : پاکستانی ہائی کمیشن اور اس کے تین قونصل خانوں مونٹریال، ٹورنٹو اور وینکوور نے 5 اگست 2019 کے بھارت کے مقبوضہ کشمیرمیں غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر “یوم استحصال کشمیر” منایا، جب مزید پڑھیں

بریمپٹن:گلوبل T20 کینیڈا : مسی ساگا اور برامپٹن کا میچ منسوخ

بریمپٹن(علی ڈوگرسے)گلوبل T20 کینیڈا کیلئے آج مسی ساگا اور برامپٹن کا میچ منسوخ،گلوبل T20 کینیڈا کے 20ویں میچ میں مسی ساگا اور برامپٹن کے درمیان ہونے والا مقابلہ بغیر کوئی گیند پھینکے منسوخ کر دیا گیا۔ میچ منسوخی کی وجہ مزید پڑھیں

حسینہ واجد کی حکومت گرانے والے تین اہم طلبہ کون ہیں؟

بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے 16 سالہ اقتدار کا خاتمہ گزشتہ روز ہوگیا ان کی حکومت گرانے میں تین طلبہ کا کردار اہم ہے۔ گزشتہ ماہ سرکاری ملازمتوں پر کوٹا سسٹم کے خلاف ملک کے تعلیمی اداروں سے اٹھنے مزید پڑھیں

بھارت: ہندو نوجوان کی گائے کے ساتھ زیادتی، لوگوں میں غم و غصہ

بھارت میں ہندو نوجوان نے گائے کے ساتھ شرمناک حرکت کرتے ہوئے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس سے عوام میں غم و غصہ پھیل گیا۔ ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مذکورہ واقعہ ہفتے کو پیش آیا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش سپریم کورٹ بار کا حسینہ واجد سے متعلق بھارت سے اہم مطالبہ

بنگلہ دیش سپریم کورٹ بار نے بھارت سے شیخ حسینہ واجد کو واپس ڈھاکا بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش سپریم کورٹ بار کے صدر اے ایم محبوب الدین کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں