بنگلہ دیش میں نوبل انعام یافتہ ڈاکٹرمحمد یونس کو عبوری حکومت کا نیا سربراہ مقررکردیا گیا ہے، باقی ارکان کا انتخاب بعد میں کیا جائے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے فرار کے بعد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5836 خبریں موجود ہیں
برطانیہ نے غیر معینہ مدت تک اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت بند کردی ہے۔ لندن میں مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سرکاری حکام نے حکومتی جائزے کی تکمیل تک اسرائیل کو اسلحے کی فروخت معطل کردی۔ رپورٹ میں مزید مزید پڑھیں
دفتر خارجہ نے لبنان سے متعلق پاکستانی شہریوں کےلیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے پاکستانیوں کو لبنان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ لبنان میں موجود تمام پاکستانی شہری مزید پڑھیں
بنگلادیشی فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تبدیلیاں کردی گئیں۔ یہ تبدیلیاں آرمی چیف کی جانب سے کی گئی ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیشی فورسز کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرین جین پیری کا کہنا ہے کہ آصف مرچنٹ کا ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔چھیالیس برس کے آصف مرچنٹ پر کرائے کے قاتلوں کے ذریعے قتل کی سازش کا الزام عائد کیا گیا مزید پڑھیں
اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی) وزرائے خارجہ کی سطح پر ایگزیکٹیو کمیٹی کا ایک غیر معمولی اجلاس بدھ 7 اگست کو منعقد کرے گی۔اوآئی سی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’اجلاس میں فلسطینی عوام کے مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں کتاب میلہ،سعودی وزارت اسلامی امور، دعوت ورہنمائی نے مدینہ کتاب میلہ 2024 میں آنے والے وزیٹرز میں قرآن پاک کے چار ہزار 200 نسخے تقسیم کیے ہیں,300 سے زائد پبلشرز کی شرکت-سعودی عرب کے شہر مدینہ میں مزید پڑھیں
بنگلادیش پر ساڑھے 15 سال حکومت کرنے کے بعد شیخ حسینہ کو ’آمر‘ بن کر رخصت ہونا پڑا۔ طالب علموں اور عوامی مظاہروں کے دوران ان کی حکومت کے خاتمے کی ایک وجہ ضد، تکبر اور حد سے زیادہ اعتماد مزید پڑھیں
امریکا کی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے منیسوٹا کے گورنر ٹم والز کو بطور نائب صدارتی امیدوار منتخب کر لیا۔ٹرمپ کیمپئن ٹیم نے منیسوٹا گورنر ٹم والز کے بطور ڈیمو کریٹک نائب صدارتی امیدوار انتخاب پر تنقید کی ہے۔واشنگٹن مزید پڑھیں
برطانیہ میں جاری ہنگاموں اور فسادات میں ملوث 378 افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں .رادھرم میں ہوٹل پر حملے کے الزام میں چھ افراد کو چارج کر لیا گیا .متعدد گرفتار افراد کو آج عدالتوں میں ہیش کیا جائے مزید پڑھیں
