ہاکی ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ: ملائیشیا کو شکست دیکرپاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دیکر ورلڈکپ ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کی ایونٹ میں یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے۔ مصر کے شہر اسمعاعلیہ میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان اور مزید پڑھیں

لوسو کینیڈین چیریٹیبل سوسائٹی کی 17ویں سالانہ فنڈ ریزنگ تقریب

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی) لوسو کینیڈین چیریٹیبل سوسائٹی کے زیر اہتمام 17ویں سالانہ گالا اور فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ، ملٹن کے میئر گورڈن کرانز، ایسوسی ایٹ منسٹر نینا تانگری سمیت کمیونٹی رہنماؤں مزید پڑھیں

ایرانی میزائیلوں سے امریکا کے 3 جنگی طیارے کویت میں‌گر کر تباہ

واشنگٹن / کویت سٹی (بین الاقوامی میڈیا رپورٹس) دنیا کی جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی رکھنے والے امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے 3 جنگی طیارے فرینڈلی فائر کے واقعے میں تباہ ہوگئے۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق مزید پڑھیں

نسیم سیّد کی افسانوں کی کتاب “مگر ہم ہیں”شائع ،ادبی حلقوں میں پذیرائی

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) مترجمہ نسیم سیّد کی کتاب ’’مگر ہم ہیں (کینیڈا کے حقیقی باشندوں کے لاجواب افسانے)‘‘ شائع کردی گئی ہے جسے ادبی حلقوں میں توجہ حاصل ہورہی ہے۔ گزشتہ دنوں ادیبہ شہناز شورو کی مصنفہ سے ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

ملٹن: نینا تانگری کا “لا روز سپیشلٹی فوڈز اینڈ فائن اٹالین بیکری” کا دورہ

ملٹن(نمائندہ خصوصی) اسمال بزنس کی ایسوسی ایٹ منسٹر نینا تانگری نے مقامی خاندانی کاروبار لا روز اسپیشلٹی فوڈز اینڈ فائن اٹالین بیکری کا دورہ کیا جہاں کمیونٹی نمائندگان نے بھی شرکت کی۔دورے کے دوران شرکاء کو بیکری میں تیار کی مزید پڑھیں

لوسو کینیڈین چیریٹیبل سوسائٹی کی سالانہ فنڈ ریزنگ تقریب، کمیونٹی شخصیات کی شرکت

مسی ساگا(نامہ نگار) لوسو کینیڈین چیریٹیبل سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمیونٹی رہنماؤں، سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں مس ماریا سمیت مختلف کمیونٹی نمائندگان مزید پڑھیں

وِٹبی: 55 پلس ریکریشن سینٹر کے 50 سال مکمل ، گولڈن جوبلی تقریب منعقد

وِٹبی(نمائندہ خصوصی)وِٹبی شہر میں” 55 پلس ریکریشن سینٹر “کے قیام کے 50 سال مکمل ہونے پر گولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد کیاگیا.اس گولڈن جوبلی تقریب میں کمیونٹی اراکین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت مزید پڑھیں

ٹورنٹو :روب اولیفنٹ اور اسٹیفنی بومن کی جانب سے افطار ڈنرکااہتمام

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) رکن پارلیمنٹ روب اولیفنٹ اور ایم پی پی اسٹیفنی بومن کی جانب سے شاہین تکہ اینڈ کباب ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں کمیونٹی اراکین، سماجی و سیاسی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے مزید پڑھیں

سپریم لیڈر کا قتل تنازع اور تصادم کو مزید خطرناک بنادے گا:عباس عراقچی

تہران (عرب میڈیا)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا قتل کسی بھی تنازع اور تصادم کو مزید خطرناک بنا دے گا۔عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے مزید پڑھیں

یو اے ای وزارت دفاع نے ایران کے حملوں اور نقصانات کی تفصیل جاری کردی

ابوظبی ( عرب میڈیا)متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے ایران کے حالیہ حملوں اور ان کے نقصانات کی تفصیل جاری کردی ہے۔اعلامیے کے مطابق ایران نے یو اے ای پر 165 بیلسٹک میزائل، 2 کروز میزائل اور 541 ڈرون مزید پڑھیں