شار الاسد کے نقش قدم پر نہ چلیں ،نیتن یاہو کی شام کے نئے حکمرانوں کو دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے شام کے نئے حکمرانوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ کبھی ایران کی مدد کرتے ہیں تو انہیں ‘بھاری قیمت’ ادا کرنی پڑے گی۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے شام کے نئے مزید پڑھیں

بھارت میں 180 سال پرانی مسجد کو غیر قانونی قرار دے کر شہید کر دیا گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مقامی انتظامیہ نے 1839 میں تعمیر کی گئی تاریخی فتح پور نوری مسجد کو غیر قانونی قرار دے کر شہید کر دیا۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حکام نے دعویٰ کیا کہ مسجد کا ایک مزید پڑھیں

سعودی عرب کا معمر افراد کو پریولیج کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب نے مملکت کے عمر رسیدہ افراد کیلئےبڑا قدم اٹھاتے ہوئے انہیں پریولیج کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سبق نیوز کے مطابق وزارت افرادی قوت۔ مملکت کے معمر افراد کیلئےفلاحی منصوبہ سامنے لائی ہے جس میں انہیں دیکھ مزید پڑھیں

متعدد یورپی ممالک نے شامی پناہ کی درخواستیں منجمد کر دیں

شامی صدر بشارالاسد حکومت کے دھڑن تختے کے بعد متعدد یورپی ممالک نے شامی پناہ کی درخواستیں منجمد کر دیں۔ کچھ یورپی ممالک نے الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شامی باشندوں کی پناہ کی درخواستوں کو اگلے نوٹس تک مزید پڑھیں

برطانیہ : اسرائیل کی اندھی حمایت، شام میں حملے جائزقرار

برطانیہ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر انسانیت سوز مظالم ڈھانے والے اسرائیل کی اندھی حمایت سامنے آگئی۔برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈلیمی نے شام میں اسرائیلی حملوں کا دفاع جائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کےخدشات جائز ہیں اسی لیےشام مزید پڑھیں

ترکی نے شامی فوج کے ہتھیار لے جانے والے YPG کے ٹرکوں کو تباہ کر دیا

ترکی نے شامی فوج کے ہتھیار لے جانے والے YPG کے ٹرکوں کو تباہ کر دیا۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایک نامعلوم ترک سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترکی کی خفیہ ایجنسی نے میزائلوں اور بھاری ہتھیاروں مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ میں فرسٹ کزنز سے شادی پر پابندی کابل پیش

برطانیہ میں فرسٹ کزنز سے شادی پر پابندی کی تیاری کا عمل شروع ہونے جارہا ہے جس کیلئےمجوزہ بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گاجس پر پاکستانی سخت پریشان ہیں۔ برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کیا جانے والا مجوزہ بل مزید پڑھیں

بشار الاسد نے شام کو ’کیپٹاگون‘ کی سلطنت بنا دیا تھا

دمشق: ملک چھوڑ کر فرار ہونے والے شامی رہنما بشار الاسد نے ملک کو ’کیپٹاگون‘ نامی ڈرگ کی سلطنت بنا دیا تھا، جس کا سالانہ منافع 5 ارب ڈالر سے بھی زیادہ تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیپٹاگون نامی نشہ مزید پڑھیں