سیاست دانوں کا دوہرا معیار اور نہ ختم ہونے والا چکر

اپوزیشن میں واویلا، اقتدار میں خاموشی، یہی پاکستان کی سیاست کا المیہ ہے۔ سیاست دان وہی نظام گلے لگاتے ہیں جس پر کل تنقید کرتے تھے۔ پاکستانی سیاست دانوں نے ایک خاص روش اپنا رکھی ہے۔ جب وہ اپوزیشن میں مزید پڑھیں