یہ نوٹی فکیشن صرف محمود خان اچکزئی کے بارے میں نہیں ہے ۔ اچکزئی صاحب کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا مطلب یہ ہےکہ موجودہ حکومتی بندوبست کو کسی اہم چہرے کی تبدیلی کے بغیر ہی چلانے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1370 خبریں موجود ہیں
پنجابی شاعری کی روایت یہ ہے کہ اگر ظلم انسانی برداشت سے باہر ہو جائے تو براہ راست خدا کی عدالت میں مداخلت کی اپیل کی جاتی ہے۔ سب کا پختہ ایمان ہے کہ کائنات کی سب سے بڑی عدالت مزید پڑھیں
عوام اس وقت شدید معاشی دباؤ، مہنگائی، بے روزگاری اور عوامی اضطراب کے دور سے گزر رہے ہیں جسکی ایک بڑی وجہ بناوٹ اور دکھلاوا ہے۔ عام آدمی کیلئےدو وقت کی روٹی کا بندوبست مشکل ہوتا جا رہا ہے، جبکہ مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا پر اپنی جنگی طاقت کے بل بوتے پر حملہ کر کے جس طرح ایک آزاد ریاست وینزویلا کے صدر مڈورو اور ان کی اہلیہ کو ان کے صدارتی محل سے گھسیٹ کر نکالا اور اپنے مزید پڑھیں
پاکستانی سیاست میں جب بھی کوئی نئی سیاسی جماعت جنم لیتی ہے تو پہلا سوال اس کے منشور، نظریے یا قیادت سے زیادہ یہ ہوتا ہے کہ “اس کے پیچھے کون ہے؟”اقرار الحسن کی جانب سے قائم کی گئی عوام مزید پڑھیں
چند روز پہلے پیارے دوست خرم افتخار اور جاوید بھٹی کی دعوت پر فیصل آباد جانا ہوا،شادی اور عقیقے کی تقریبات تھیں مگر ان میں موضوع سخن فیصل آباد کے وہ نواحی علاقے تھے جو جرائم پیشہ اور خطرناک ڈاکووں مزید پڑھیں
”سوہنیا وے مُکھ تیرا سجری سویر اے“ یہ ایک گیت کا مکھڑا ہے جو فلم شرابی میں میاں ناصر جلال بھنڈارہ پر فلمایا گیا۔ یہ گیت خود انہی کا لکھا ہوا تھا اور ایک اچھے دور میں انہوں نے یہ مزید پڑھیں
پیر صاحب پگاڑا شریف بڑے ہی جہاندیدہ اور باغ و بہار شخصیت تھے اللّٰہ بخشے انکی حسِ مزاح بہت تیزتھی میرے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ ٹام اینڈ جیری نامی کارٹون بہت شوق سے دیکھتے مزید پڑھیں
اس وقت پورا ملک وائرل ہونے والی فحش ویڈیو میں سے ایک ہی نام پکا ر رہا ہے،،، اُس نام کا ذکر میں شاید اس کالم میں نہ کر سکوں، کیوں کہ کالم یا تحریر میں ہم نے اخلاقیات کا مزید پڑھیں
استحکام اور طویل سکوت کے بعد پی آئی اے کی پاکستانی صنعت کاروں کو نیلامی اور پی ایس ایل کی دو ٹیموں کی 3ارب60 کروڑ میں بیرونِ ملک آباد پاکستانیوں کی خریدا ری کیا اس بات کی علامت ہے کہ مزید پڑھیں
