اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، ٹینڈر کی تاریخ میں چوتھی بار توسیع

اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے ٹینڈر کی تاریخ میں چوتھی بار توسیع کردی گئی۔ حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے معاملے میں اہم فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے ایئرپورٹ کے حوالے سے ٹینڈر کی مزید پڑھیں

نواز شریف سے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق مری میں ہونے والی ملاقات میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کا مزید پڑھیں

ایم این اے کے بچے کی چیخیں اس کی ماں کو فون پر سنائی گئیں، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے ایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان کو اٹھایا گیا، ایم این اے کے بھائی اور 16 سال کے بیٹے کو اٹھایا گیا، بچے کی چیخیں اس مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی )کا فیض آباد کے مقام پر دھرنا جاری

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی )کا اسلام آباد، راولپنڈی کے سنگم فیض آباد کے مقام پر دھرنا جاری ہے۔ ٹی ایل پی کے دھرنے کے باعث جڑواں شہروں کے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

فیول قیمتوں میں کمی ہوتی ہے تو بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جاری رہے گا، مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) نے توانائی ٹیرف کے بروقت ایڈجسٹمنٹ کی شرط رکھی ہے، فیول قیمتوں میں کمی ہوتی ہے تو بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جاری مزید پڑھیں

ٹورنٹو: پارلیمانی سیکرٹری اقرا خالد کی باربی کیو تقریب،وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوکی خصوصی آمد

ٹورنٹو( اشرف لودھی سے)وزیر اعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو اور ڈپٹی وزیراعظم کرسٹی فری کینیڈا ٹورنٹو کے شہر مسی ساگا پارلیمانی سیکرٹری اقرا خالد کے ساتویں باربی کیو کی تقریب میں خصوصی آمد۔وزیر اعظم نےاپنے ہاتھ سے مہمانوں کے لیے بار مزید پڑھیں

اے ٹی سی لاہور سے بانی چیئرمین کی ضمانتوں کا اخراج لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) لاہور سے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری ضمانتوں کا اخراج لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ اے ٹی سی لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں مزید پڑھیں