دھڑے بندی نہیں پارٹی متحد ہے، تین چار لوگوں نے ادھم مچایا ہوا ہے، شبلی فراز

پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ دھڑے بندی نہیں ہے، پارٹی متحد ہے۔ تین چار لوگ ہیں جنہوں نے ادھم مچایا ہوا ہے۔ پارٹی کی کورکمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 9 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ کارروائیاں کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں خفیہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا فضل الرحمان سے ایک دو روز میں ملاقات کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے ایک دو روز میں ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی مزید پڑھیں

کراچی: لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرہ کرنیوالے کےالیکٹرک کی درخواست پر گرفتار

کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو پولیس نے کےالیکٹرک کی جانب سے مقدمہ درج کروانے پر گرفتار کرلیا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کےالیکٹرک کے دفتر کے باہر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا تھا، مشتعل مظاہرین مزید پڑھیں

گرینڈ الائنس بننا اس وقت کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی، شاہ محمود قریشی اور اسد قیصر پارٹی بہتر انداز سے چلا سکتے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ گرینڈ اپوزیشن الائنس بننا اس مزید پڑھیں

سندھ میں پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی: نمبر ‘1’ دس کروڑ میں فروخت

کراچی: سندھ میں حال ہی میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے زیر اہتمام پریمیم نمبر پلیٹس کی پہلی نیلامی کا انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ نے ایک بڑی بھیڑ کو اپنی طرف متوجہ کیا، جو منفرد اور مخصوص رجسٹریشن پلیٹس حاصل مزید پڑھیں

سنی اتحاد کی مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس اطہر من اللّٰہ کا اضافی نوٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے جج جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں اضافی نوٹ تحریر کیا ہے۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ وکیل الیکشن کمیشن مزید پڑھیں