پنجاب کے اسکولز میں خواتین اساتذہ کیلئےشلوارقمیض اور دوپٹہ لازم قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے اسکولز میں خواتین اساتذہ کیلئےشلوارقمیض اور دوپٹہ لازم قرار دے دیا گیا، جبکہ مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے اور طالبات کے میک اپ لگانے پرپابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے ٹیچرز مزید پڑھیں

کراچی: امریکا اور اسرائیل کی پالیسیوں کیخلاف احتجاج،عالمی فاسٹ فوڈ چین پر توڑ پھوڑ

کراچی(نمائندہ خصوصی)ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی میں عالمی فاسٹ فوڈ چین میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جنوبی سید اسد رضا نے بتایا کہ شام 6 بج کر 15 مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے بزرگ سیاستدان سینیٹر تاج حیدر مختصر علالت کے بعدانتقال کرگئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور بزرگ سیاستدان سینیٹر تاج حیدر مختصر علالت کے بعد 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما انتقال کرگئے، اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے قریب عمران خان کی زیر حراست بہنیں و دیگر رہا: دھرنا ختم

راولپنڈی(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے اہل خانہ اور رہنماؤں کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے جیل کے قریب احتجاج کیا گیا، پولیس نے بانی پی ٹی مزید پڑھیں

پیرس:پی آئی اے کی پرواز کامسافر فضائی میزبانوں پر حملے کےبعدگرفتار

پیرس(بیورورپورٹ)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پیرس پرواز میں مسافر نے فضائی میزبانوں پر حملے کر دیا، کپتان کی جانب سے فرانسیسی حکام کو آگاہ کرنے پر مسافر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ گزشتہ روز پی آئی اے مزید پڑھیں

پاکستان کافائربندی کی نگرانی کیلئےسلامتی کونسل کے وسیع تر سیاسی کردار پر زور

نیو یارک (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے اقوام متحدہ کے قیام امن مشنز کو مؤثر اور کم لاگت والا ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آپریشنز، جو اقوام متحدہ کے سب سے مؤثر ذرائع میں سے ایک ہیں .وقت کے مزید پڑھیں

ویانا :پاک فرینڈز آسٹریا کے زیر انتظام پاکستان ڈے اور سالانہ عید ملن تقریب

ویانا( محمد عامر صدیق سے) ویانا میں پاک فرینڈز آسٹریا کے زیر انتظام 23 مارچ پاکستان ڈے اور سالانہ عید ملن پارٹی کی تقریب کا اہتمام چھ اپریل بروز اتوار دوپہر ایک بجے مقامی ہال میں کیا گیا۔جس میں انگلینڈ،جرمنی،اٹلی مزید پڑھیں

غزہ کی صورتحال پر مسلم ممالک خاموش ہیں:نعیم الرحمٰن

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ دنیا میں فلسطین کے معاملے پر قبرستان جیسی خاموشی ہے اور مغرب طے کرچکی ہے مرنے والے مسلمان ہوں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمٰن کا مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 17 افراد جاں بحق، 22 زخمی

لاہور(نیوزڈیسک)مختلف شہروں میں ہونیوالے ٹریفک حادثات میں خواتین سمیت 17 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ کوٹ مومن میں تیز رفتارگاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 3 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ بچہ مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، فائرنگ سے 8 دہشتگرد ہلاک

وزیرستان(نامہ نگار)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں پاک-افغان بارڈر سے خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی. فائرنگ کے تبادلے میں 8 خارجی دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں