’کنٹینر لگا کر راستے بند کردیے، دلہن بائیک پر لے جانے کا سوچ رہا ہوں‘

پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر وزیر آباد میں دریائے چناب کا پل کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا۔ گجرات سے جہلم اور اسلام آباد جانے والے راستے بھی سیل کردیے گئے ہیں جس کی وجہ سے عوام مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ : 2 الگ الگ کارروائیوں میں 3 خوارج مارے گئے

ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا گیا، جبکہ خیبر پختونخواہ میں 2 الگ الگ کارروائیوں میں 3 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا مزید پڑھیں

حکومت کا بڑے شہروں میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے باعث انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے پنجاب کے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ سروس بند مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کا رکاوٹیں ہٹانے اور شیلنگ روکنے کیلئے مشینری ساتھ لانے کا اعلان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کیلئےحکومت کی جانب سے لگائی گئیں رکاوٹیں ہٹانےکیلئے بڑی مشینری ساتھ لانے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان وزیر اعلیٰ نے اپنے بیان میں بتایا مزید پڑھیں

فتنہ الخوارج کی جانب سے پی ٹی آئی کے احتجاج پر حملے کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری

اسلام آباد : فتنہ الخوارج کی جانب سے پی ٹی آئی کے احتجاج پر حملے کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی جانب سے فتنہ الخوارج کی ممکنہ دہشت گردانہ کارروائیوں کا مزید پڑھیں