جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی قوتوں کے خلاف طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں، اس سے سیاسی انتشار بڑھے گا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں جے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4090 خبریں موجود ہیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت صوبائی اسمبلی کے 70 اراکین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جوائن کرلی۔ علی امین گنڈاپور نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا۔ انہوں نے انتخابات جیتنے کے بعد کوئی پارٹی جوائن مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے پارٹی پر پابندی لگانے کے فیصلے کو چھوٹا منہ بڑی بات قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کیلئے ہوم ورک کرلیا، ثبوت بھی اکٹھے کرلیے ہیں۔ عطا تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے سامنے ثبوت رکھیں مزید پڑھیں
سابق صدر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عارف علوی نے وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کی نیوز کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی پریس کانفرنس کے بعد مشتاق یوسفی مرحوم بہت مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہاہے کہ ہمیں حکومت کے ارادوں کا علم تھا۔ بیرسٹر گوہر نے حکومت کے پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان کو ’نو بال‘ اور ’مایوسی‘ قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سیاسی پارٹی پر پابندی لگانا مسئلے کا حل نہیں، پارٹیاں زبردستی ختم نہیں ہوتیں۔ میاں افتخار حسین نے کہا کہ یہ آج پابندی لگا مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ہے حکومت ایک سیاسی جماعت پر پابندی لگانے جارہی ہے، اس فیصلے کا تفصیلی جائزہ لینا چاہیے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت مزید پڑھیں
حکومت نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا مزید پڑھیں
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک بار پھر 9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی کیا ہے۔ اینٹی ٹیرارزم کورٹ (اے ٹی سی) لاہور کے جج کو ویڈیو لنک پر بیان دیتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں
