آٹھ محرم الحرام کا مرکزی شبیہ ذوالجناح کا جلوس پام سٹریٹ بیت الرضا پرانی انارکلی پہنچ کر اختتام پذیر

آٹھ محرم الحرام کا مرکزی شبیہ ذوالجناح کا جلوس سیداظہرحسین شاہ کی قیادت میں پام سٹریٹ بیت الرضا پرانی انارکلی پہنچ کر خیر و عافیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ جلوس صبح 10بجے دربار حسین موری گیٹ کی امام بارگاہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں فائرنگ سے صحافی ملک حسن زیب جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں فائرنگ سے صحافی ملک حسن زیب جاں بحق ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اظہر خان کا کہنا ہے کہ اکبرپورہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی، جس میں ملک حسن مزید پڑھیں

سندھ اور خیبرپختونخوا کے گورنرز اور وزیراعلیٰ سندھ کی داﺅدی بوہرہ برادی کے عشرہ مبارکہ میں شرکت

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے داﺅدی بوہرہ برادری کے رہبر عالی مقام سیدنا مفضل سیف الدین سے طاہری مسجد کراچی میں ملاقات کی۔ حکومتی وفد نے اتوار مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، ٹینڈر کی تاریخ میں چوتھی بار توسیع

اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے ٹینڈر کی تاریخ میں چوتھی بار توسیع کردی گئی۔ حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے معاملے میں اہم فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے ایئرپورٹ کے حوالے سے ٹینڈر کی مزید پڑھیں

نواز شریف سے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق مری میں ہونے والی ملاقات میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کا مزید پڑھیں

ایم این اے کے بچے کی چیخیں اس کی ماں کو فون پر سنائی گئیں، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے ایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان کو اٹھایا گیا، ایم این اے کے بھائی اور 16 سال کے بیٹے کو اٹھایا گیا، بچے کی چیخیں اس مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی )کا فیض آباد کے مقام پر دھرنا جاری

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی )کا اسلام آباد، راولپنڈی کے سنگم فیض آباد کے مقام پر دھرنا جاری ہے۔ ٹی ایل پی کے دھرنے کے باعث جڑواں شہروں کے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

فیول قیمتوں میں کمی ہوتی ہے تو بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جاری رہے گا، مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) نے توانائی ٹیرف کے بروقت ایڈجسٹمنٹ کی شرط رکھی ہے، فیول قیمتوں میں کمی ہوتی ہے تو بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جاری مزید پڑھیں