لاہور:پی بی ایف والی بال کوچنگ کورس اختتام پذیر

پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں پانچ روزہ نیشنل کوچنگ کورس کے کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا۔کورس میں ملک بھر سے پچاس سے زائد کوچز نے شرکت کی تھی۔ کورس کے مزید پڑھیں

کراچی: سٹی کورٹ کے احاطے میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا کا تشدد

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں درج مقدمے کی سماعت کے دوران سٹی کورٹ کے احاطے میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا کے ایک گروپ نے تشدد کیا جس کے باعث عدالتی ماحول بدنظمی کا شکار مزید پڑھیں

کراچی: کم عمر بلوچ طالبہ کو خودکش بمبار بننے سے بچالیا گیا

کراچی(بیورورپورٹ)وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں ایک کم عمر بلوچ طالبہ کو خودکش حملے کے منصوبے سے بچالیا، جسے کالعدم تنظیموں بی ایل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کی آمد پر پنجاب اسمبلی ہنگامہ، انکوائری رپورٹ سیکیورٹی اداروں کو بھیجنے کا اعلان

لاہور(وقائع نگار خصوصی)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے دوران پیش آنے والے ہنگامے سے متعلق انکوائری رپورٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزید پڑھیں

کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار کی سطح عبور

کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال کے آخری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں کاروبار کے ابتدائی سیشن کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 74 مزید پڑھیں

شارجہ: پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے یوتھ کیمل ریس جیت لی

شارجہ: (سپورٹس ڈیسک)شارجہ میں 54 ویں شیخ محمد بن زاید کیمل ریسنگ فیسٹیول میں پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے یوتھ کیمل ریس جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔ اس فیسٹیول میں 50 سے زائد ممالک کے شرکاء نے مزید پڑھیں

وسیم اکرم پی ایس ایل کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئےسابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کو برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔ محسن نقوی نے ایک مزید پڑھیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کی سدرہ نواز کو شادی کی مبارکباد

لاہور: (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے وکٹ کیپر سدرہ نواز کو شادی کی مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فاطمہ ثناء نے ٹیم کی ساتھی کھلاڑی اور نئی نویلی دلہن سدرہ مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن: کے پی کے 2 اراکین کے انتخاب کا مسئلہ دوبارہ کھٹائی میں

لاہور: (سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے خیبر پختونخواہ کے 2 اراکین کے انتخاب کا مسئلہ ایک بار پھر تنازع کا شکار ہو گیا اور اجلاس غیر معینہ مدت کیلئےملتوی کر دیا گیا۔ گزشتہ مئی مزید پڑھیں