اگر بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے تو 15 اکتوبر کو احتجاج نہیں ہوگا:عمر ایوب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ڈی چوک پر احتجاج مؤخر کرنےکیلئےحکومت کے سامنے شرط رکھ دی۔سینئر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

حج پالیسی 2025 کی منظوری، سرکاری حج پیکج پونے 11 سے پونے 12 لاکھ تک متوقع

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ مزید پڑھیں

نیو یارک بروکلین میں مبینہ طور پر 68 ملین ڈالرز میڈیکیڈ فراڈ میں 8 افراد پر فرد جرم عائد

نیو یارک بروکلین میں مبینہ طور پر 68 ملین ڈالرز میڈیکیڈ فراڈ میں 8 افراد پر فرد جرم ، چارج کے بعد گرفتار کر لیا گیا ۔گرفتار 8 افراد میں پاکستانی امریکین 53 سالہ ذکیہ خان ، 27 سالہ احسن مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کانوٹیفکیشن جان بوجھ کر چھپایا گیا:وکیل پی ٹی اے

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کیس کے حوالے سے پی ٹی اے کی جمع کرائی گئی دستاویز سامنے آگئیں۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویز کے مطابق مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم پی ٹی ایم کو جلسے جلوس کی اجازت نہیں دی جاسکتی: بیرسٹر سیف

بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کو سیاسی اجتماع، جلسے جلوس کی اجازت نہیں دی جاسکتی، وفاق نے پی ٹی ایم کو کالعدم قرار دیا ہے۔خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وفاق نے مزید پڑھیں

ناخنوں کو بھی جسم کے باقی اعضاء کی طرح غذائیت کی ضرورت

خواتین کی خوبصورتی میں چہرے کے ساتھ ہاتھوں اور پیروں کا بھی اہم کردار ہے، ہاتھوں اور پیروں کے حسن میں ناخن بنیادی کردار ادا کرتے ہیں، لہٰذا ان کی حفاظت کرنا بہت ضروری ہے۔ ہمارے ناخنوں کو بھی جسم مزید پڑھیں

آنکھوں میں انفیکشن : بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ احتیاط اور علاج

اکثر لوگ بے دھیانی میں اپنی آنکھوں کو رگڑ لیتے ہیں، عام طور پر یہ عمل تقریباً روزانہ شعوری یا لاشعوری طور پر کیا جاتا ہے، جس میں تھکاوٹ کا عنصر بھی شامل ہے۔بظاہر تو آنکھیں رگڑنا کوئی خطرناک بات مزید پڑھیں

پاکستان کے سینئر ترین سیاستدان الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان کے سینئر ترین سیاستدانوں میں سے سیک الہیٰ بخش سومرو انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع نے الہیٰ بخش سومرو کی وفات کی تصدیق کی ہے۔الہیٰ بخش سومرو 1926 میں ضلع جیکب آباد میں پیدا مزید پڑھیں

کراچی ائیر پورٹ حملہ: تفتیشی حکام نےحملہ آور سے منسلک ویڈیو حاصل کرلی

کراچی میں جناح ٹرمینل کے قریب چینی باشندوں پر حملے کے واقعہ پر تفتیشی حکام نےحملہ آور سے منسلک ویڈیو حاصل کرلی۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ ویڈیو مبینہ طور پرحملہ آور کی جانب سےبنائی گئی جس میں حملے میں مزید پڑھیں