بلوچستان: دہشتگردوں کا ایف سی پوسٹ پر حملہ،1 جوان شہید 2 دہشتگرد مارے گئے

بلوچستان میں دہشتگردوں نے ایف سی پوسٹ پر حملہ کیا جس میں سکیورٹی فورسز کا جوان شہید جبکہ جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے ضلع ژوب میں مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کا معاملہ، پی ٹی آئی اور فضل الرحمان کے درمیان ایک بار پھر رابطہ

پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کےدرمیان آئینی ترمیم کا معاملے پر ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے، پی مزید پڑھیں

’بانی پی ٹی آئی اپریل 2022 سے سیاسی فیصلے کرتے تو آج وزیر اعظم ہوتے‘:بلاول بھٹو

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اگر اپریل 2022 سے سیاسی فیصلے کرتے تو آج دوبارہ وزیر اعظم ہوتے۔صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول مزید پڑھیں

لبنان سےپاکستانیوں کو وطن واپس لانے والی خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی

کراچی : لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا، پہلی خصوصی پرواز کراچی ایئر پورٹ پر لینڈ کرگئی۔ لبنان میں جاری کشدگی کے بعد وہاں پھنس جانے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے والی خصوصی پرواز مزید پڑھیں

پاک فورسز نے نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنادی

راولپنڈی: پاک فورسز نے نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنادی ،پاکستان کی مؤثر کارروائی سےافغان فورسز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ افغان فوج نے پاک افغان سرحد پر جارحیت کی ہے، جس پر پاکستانی فورسزنے منہ مزید پڑھیں

بدقسمتی سے خواتین کو شرعی وراثتی حق سے محروم رکھا جاتا ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ فیصلہ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔عدالت عظمیٰ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ خواتین کی وراثتی جائیدادوں کو مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئےمقرر

اسلام آباد: سابق خاتول اوّل بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر

بانی پاکستان تحریک انصاف سے ان کے وکلا کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز کل بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی درخواست پرسماعت کرینگی، درخواست میں سیکریٹری مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کیلئےہمارے بندے ان کے ہاتھ نہیں آئیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم کیلئےہمارے بندے ان کے ہاتھ نہیں آئیں گے۔ بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ اس ملک میں جتنی آئینی ترامیم ہوئیں کسی مزید پڑھیں

’ملک میں نئے انتخابات کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں‘: محمد علی درانی

سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات محمد علی درانی کا کہنا ہے کہ ملک میں نئے انتخابات کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل (پی ایم ایل ف) کے سیکریٹری جنرل محمد علی درانی نے کہا کہ مزید پڑھیں