خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی رکن نیک محمد داوڑ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے رکن اسمبلی اقبال وزیر کے درمیان تکرار ہوئی اور دونوں کے درمیان نازیبا جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اس کے بعد دونوں ارکان اسمبلی کے گیلریوں مزید پڑھیں

29 سالہ لیفٹ آرم اسپنر سعدیہ اقبال ICC ویمنز T20I پلیئر رینکنگ میں سرفہرست

سعدیہ اقبال ICC ویمنز T20I پلیئر رینکنگ میں سرفہرست آگئیں.29 سالہ لیفٹ آرم اسپنر مختصر طور پر خواتین کیT20I رینکنگ میں سرفہرست ہونے والی پہلی پاکستانی کھلاڑی بن گئیں اور دوسری پوزیشن پر رہیں۔ پاکستانی اسپنر سعدیہ اقبال آئی سی مزید پڑھیں

بلوچ لبریشن آرمی نے کراچی ایئرپورٹ کے باہر چینی شہریوں کے قافلے پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایسوسی ایٹ پریس نیوزایجنسی کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دو چینی شہریوں کی ہلاکت کی ذمہ داری ایک پاکستانی علیحدگی پسند گروپ نے قبول کی ہے. یہ واقعہ پاکستان میں چین کے شہریوں کے مزید پڑھیں

پہلے مرحلے میں بند کی جانے والی 5 آئی پی پیز کے نام فائنل

وفاقی حکومت نے پہلے مرحلے میں بند کی جانے والی 5 آئی پی پیز کے نام فائنل کرلیے ہیں۔آئی پی پیز سے مہنگی بجلی پیداوار کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی بنائی گئی ٹاسک فورس کے مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع مزید پڑھیں

کراچی دھماکا: خاتون سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کے الزام میں خاتون سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔کراچی میں جناح ٹرمینل کے قریب دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، جہاں ایک خاتون سمیت متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا مزید پڑھیں

اسلام آباد:مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد:مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا جہاں قومی قیادت نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اقوام متحدہ کی رکنیت کا مطالبہ کیا۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے اور مزید پڑھیں

پاکستان امریکا سے ہزار درجے بہتر ، دنیا میں خلافت آئیگی :ذاکر نائیک

کراچی:معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ پاکستانی لوگ زیادہ امریکا سے متاثر ہیں اور کہتے ہیں یہاں حالات بہتر نہیں اسلئے امریکا جا رہا ہوں لیکن درحقیقت پاکستان امریکا سے ہزار درجے بہتر ہے ۔ انہوں مزید پڑھیں

اسلام آباد:رولز کی خلاف ورزی، سی ڈی اے نے خیبرپختونخوا ہاؤس سیل کردیا

اسلام آباد: سی ڈی اے نے ایکشن لیتے ہوئے خیبرپختونخوا ہاؤس کو سیل کرنے کا عمل شروع کردیا۔سی ڈی اے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا ہاؤس کے متعدد بلاکس سیل کیے گئے ہیں، بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر کے مزید پڑھیں

سعودی عرب یا پاکستان مسئلہ فلسطین پر امت مسلمہ کو لیڈ کرے: فضل الرحمان

اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر سعودی عرب یا پاکستان امت مسلمہ کو لیڈ کرے۔ مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کیلئےہمارے اراکین کو 12 کروڑ روپے تک کی آفر ہوچکی: اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئینی ترامیم کیلئےہمارے ارکان کو 12 کروڑ روپے تک کی آفر ہوچکی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خصوصی گفتگو کرتے مزید پڑھیں