فائرنگ سے کارکن زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا ، علی امین گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پرامن سیاسی کارکنوں پر بے تحاشا شیلنگ کی جا رہی ہے، کارکنوں پر فائرنگ بھی کی گئی ہے، زخمی کارکنوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔ علی امین گنڈاپور نے مزید پڑھیں

کراچی : سابق صدرڈاکٹر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کردیاگیا

کراچی : سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک سیل کرنے پر اہلیہ اور بیٹے نےعدالت سے رجوع کرلیا۔سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی ڈینٹل کلینک سیل کرنے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ سابق صدر عارف علوی مزید پڑھیں

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نیا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کا 3 اکتوبر کا نیا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کا 3 اکتوبر کے نئے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست دائر کردی گئی۔ شہری نجی اللہ ملک نے مزید پڑھیں

ہماری منزل ڈی چوک، واپس نہیں آئیں گے:علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری منزل اسلام آباد ڈی چوک ہے اور ہم واپس نہیں آئیں گے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد روانگی سے قبل پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کے قافلے کو روکنے کیلئےموٹر وے پر خندقیں

پی ٹی آئی کے احتجاج کے سلسلے میں ڈی چوک کی طرف رواں دواں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے قافلے کو روکنے کیلئےموٹر وے پر خندقیں کھود دی گئیں۔بانی اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنیوالے وکیل مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد : چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج پر درج مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی مزید پڑھیں

’شریف خاندان سے نجات ضروری ہو چکی ہے‘:بیرسٹر سیف

صوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک کو شریف خاندان سے نجات دلانا ضروری ہو چکا ہے۔کے پی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قافلہ صوابئی مزید پڑھیں

اسلام آباد:عمران خان کی دونوں بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان ڈی چوک سے گرفتار

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دونوں بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے اعلان کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت 20 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج

سپریم کورٹ کے باہر وکلاء کے احتجاج پر وفاقی پولیس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر سمیت 20 وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ اور سنگین دفعات کے تحت درج کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد: احتجاج کی کال پر وزیر داخلہ محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے احتجاج کی کال دیئےجانے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وارننگ جاری کر دی۔ آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں