پولیس نے خطرناک ڈاکو کے بدلے اپنے مغوی کانسٹیبل کو بازیاب کروالیا

صادق آباد: پنجاب پولیس کے مغوی کانسٹیبل احمد نواز کو بازیاب کروالیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس اہلکار احمد نواز کو بازیاب کرلیا دوسری طرف ڈاکوؤں نے بڑا دعویٰ کر دیا کہ انہوں نے اپنے ساتھی عبدالجبار کے بدلے میں مزید پڑھیں

جلسہ ملتوی کیا، ایک اور 9 مئی گلے ڈالنے کا خدشہ تھا، بانی پی ٹی آئی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں معلومات دی گئی تھیں کہ اسلام آباد میں دینی جماعتیں احتجاج کر رہی ہیں جس پر انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

اپوزیشن اتحاد بہت ضروری ہے:جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا اتفاق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے درمیان پارلیمنٹ میں قانون سازی پر مشترکہ طور پر آگے بڑھنے کا فیصلہ ہوگیا۔اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت کی میں مزید پڑھیں

سائبر کرائم کیس میں کالم نگار اوریا مقبول جان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی مقامی عدالت نے سائبر کرائم کیس میں گرفتار کالم نگار اوریا مقبول جان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دیتے ہوئے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش مزید پڑھیں

رحیم یار خان:کچے کے علاقے میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کاحملہ ، 11 اہلکار شہید

رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس قافلے پر ڈاکوؤں کے حملے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی جی پنجاب نے ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) ڈی جی خان سے رپورٹ طلب کرلی۔پولیس حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

آئی پی پیزکا موجودہ اسٹرکچر پاکستانی معیشت کیلئے سب سے بڑا زہر قاتل ہے: ڈاکٹر عشرت العباد

ملک میں بجلی کے بحران پر سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے طویل مشاورت کی.ڈاکٹر عشرت العبادنے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے بے رحمانہ احتساب کا مطالبہ کردیا.سابق گورنر ڈاکٹر عشرت مزید پڑھیں

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو خوفناک حادثہ، 28 جاں بحق

تہران : ایران میں پاکستانی زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی،جس کے نتیجے میں 28 افراد کے جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے۔ پاکستان سے زیارتوں کیلئے ایران جانے والے زائرین کی بس ایران کے شہر یزد میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی بتانے والا کون ہےکہ فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں ہوگا یا نہیں، سیکیورٹی ذرائع

باخبر سیکیورٹی ذرائع نے بانی پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ہوتا کون ہے بتانے والا کہ فیض حمیدکا ٹرائل اوپن کورٹ میں ہوگا یا نہیں۔ باخبر سیکیورٹی ذرائع کا بانی مزید پڑھیں