سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئےمقرر کردیا۔ جسٹس امین الدین خان نے ازخود نوٹس کی سماعت کیلئے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دے دیا، بینچ 9 دسمبر کو ارشد شریف ازخود نوٹس کی سماعت مزید پڑھیں

مدارس بل : وزیراعظم کے فون پر ہدف سے پیچھے کیوں ہٹیں؟ مولانا فضل الرحمٰن

دینی مدارس سے متعلق بل منظور نہ کیے جانے کی صورت میں احتجاج کیلئےاسلام آباد کا رخ کرنے کی دھمکی پر شہباز شریف کے رابطہ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے 9 مئی 2023 سانحہ پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست 10 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس مزید پڑھیں

سویلین کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کیلئے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل

سپریم کورٹ آف پاکستان کی آئینی بینچز کمیٹی نے سویلین کے ملٹری ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دے دیا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی 9 دسمبر مزید پڑھیں

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف عمران خان کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئےجوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی سابق وزیراعظم و بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست سمیت دیگر مزید پڑھیں

مناسب شواہد دستیاب نہیں، جسٹس فائز عیسی پر حملے کا کیس بند

سٹی آف لندن پولیس کا پاکستان ہائی کمیشن کی شکایت پر مزید کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ، سٹی آف لندن پولیس نےمیڈیاکو تصدیق کردی ہے. سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سفارتی گاڑی پر مڈل ٹیمپل پر مبینہ حملے مزید پڑھیں

ریاست نے کیا قسم کھائی ہے سارے ظلم پی ٹی آئی پر کرنے ہیں؟ حامد رضا

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ریاست نے کیا قسم کھائی ہے کہ سارے ظلم پی ٹی آئی پر ہی کرنے ہیں۔پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے حامد رضا کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عزیر بلوچ کے بھائی زبیر بلوچ کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی: قانون نافذ کرنے والے ادارے نے جیل میں قید لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بھائی زبیر بلوچ کو گرفتار کر لیا۔زبیر بلوچ کو پہلے سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر لیاری کے علاقے رانگیواڑہ چاکیواڑہ میں مزید پڑھیں

بہاولپور:ایک ہی خاندان کے 5 افراد کاقتل، پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

بہاولپور میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے مبینہ قتل کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی۔بہالپور میں منگل کے روز ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھر سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں، پولیس مزید پڑھیں

راولپنڈی: اڈیالہ جیل سے پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کی گرفتاری ڈال دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل سے پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کی گرفتاری ڈال دی گئی۔پولیس نے اٹک اور حسن ابدال کے مقدمات میں عمرایوب، راجہ بشارت، احمد ناصر کی گرفتاری ڈالی ہے جب کہ راجہ ماجد اور عظیم ملک کی مزید پڑھیں