روس اور یوکرائن کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کیلئےپہلی اہم بیٹھک سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی اور روسی حکام کے درمیان پہلی بیٹھک کا آغاز ہوگیا.
دار الحکومت ریاض میں واقع قصر الدرعیہ میں امریکی، روسی وفود کے اجلاس کا آغاز ہوچکا ہےسعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور وزیر مملکت مساعد العیبان بھی اجلاس میں شریک ہیں.
اجلاس میں یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کیلئے مذاکرات ہوں گے مذاکرات پورے دن جاری رہیں گے تاہم میڈیا کو فی الحال کوئی بیان جاری نہیں کیا جائے گا.

