کراچی(نامہ نگار)بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں مبینہ ساڑھے 8 ارب روپے کی کرپشن کے مقدمے میں گرفتار سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2044 خبریں موجود ہیں
اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)اوکاڑہ کے علاقے جندراکہ میں ایک گھر سے ایک خاتون اور اس کے تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ موت کی اصل وجہ پوسٹ مارٹم اور مزید پڑھیں
کاراکاس(امریکی جیولوجیکل سروے، رائٹرز)وینزویلا میں آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1430 ہو گئی ہے، جبکہ 3238 افراد زخمی اور 3142 بے گھر ہو چکے ہیں۔ ملک کے مختلف علاقوں میں آفٹر شاکس مزید پڑھیں
نئی دہلی (بھارتی میڈیا)بھارت میں مسلمانوں کی عبادت گاہوں کیخلاف کارروائیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران ایک ہزار سال پرانی مسجد سمیت 23 مساجد، مدارس، درگاہوں اور عید گاہوں کو مسمار کر دیا مزید پڑھیں
یروشلم(ایجنسیاں)اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ امریکی ثالثی میں طے پانیوالے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ایک تاریخی کامیابی قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ یہ معاہدہ ایران اور حزب اللہ مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور پریس کلب میں محرم الحرام کی مناسبت سے محفلِ مسالمہ منعقد ہوئی، جس کی صدارت قاری صادق جمیل نے کی مہمانِ خصوصی واجد امیر، علی اصغرعباس،محمد عباس مرزا،صغیر احمد صغیر، حکیم سلیم اختر،عظمیٰ زریں اور منزہ سحرتھے۔سٹیج مزید پڑھیں
برامپٹن(نمائندہ خصوصی)برامپٹن ساؤتھ سے رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو نے کینیڈا کی پارلیمان کے بہاری اجلاس کے اختتام پر کہا ہے کہ اس اجلاس کے دوران خاندانوں کی معاونت، مقامی برادریوں کو مضبوط بنانے اور شہریوں کیلئےزندگی کو زیادہ قابلِ استطاعت مزید پڑھیں
برامپٹن(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی وفاقی حکومت نے جنوبی اونٹاریو کے وفاقی اقتصادی ترقیاتی ادارے کے ذریعے برامپٹن کے کاروباری شعبے کی مضبوطی، مسابقتی صلاحیت میں اضافے اور ترقی کے نئے مواقع پیدا کرنے کیلئے 52 لاکھ کینیڈین ڈالر کی سرمایہ کاری مزید پڑھیں
جکارتہ ( پاکستانی سفارت خانہ، جکارتہ)پاکستان کی قومی دفاعی یونیورسٹی (این ڈی یو)کے وفد نے اپنے مطالعاتی دورے کے دوران انڈونیشیا میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں وفد کو پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات اور مزید پڑھیں
مسقط( بلوم برگ، عمانی حکام، خلیجی ذرائع)عمان نے یورپی حکام کو آگاہ کیا ہے کہ مستقبل میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے بعض خدمات کے عوض فیس وصول کی جا سکتی ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
