ڈھاکا(ایجنسیاں)بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے نامزد امیدوار سرور جمال نظام کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات تک بھتہ خوری کی سرگرمیاں روکنے کی اپیل کرتے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4233 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن( بین الاقوامی ذرائع)غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی سربراہ اجلاس 19 فروری 2026 کو امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں منعقد کرنے کی تیاریاں جاری ہیں، جس کیلئے اراکین کو دعوت نامے بھیجے جا رہے ہیں۔ اجلاس یو مزید پڑھیں
کابل(ایجنسیاں)افغان وزارتِ خارجہ نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد کے اندر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان مزید پڑھیں
ہرارے(سپورٹس ڈیسک)انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 40.2 اوورز میں 311 رنز بنا کر آؤٹ مزید پڑھیں
نیویارک(نمائندہ خصوصی)نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی کو ورلڈ حجاب ڈے کے موقع پر اپنے دفتر برائے امورِ مہاجرین کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ پر شدید ردِعمل کا سامنا کرنا پڑا۔ پوسٹ میں حجاب کو عقیدت، شناخت اور مزید پڑھیں
غزہ(ایجنسیاں)سو کشتیاں اور ہزار سے زائد امدادی کارکن آئندہ ماہ غزہ کی ناکا بندی توڑنے کیلئے ایک اور کوشش کرینگے۔ گلوبل صمود فلوٹیلا کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک بار پھر فلسطینی عوام کی مدد کیلئےپُرعزم ہیں۔ مزید پڑھیں
عمان( ایرانی میڈیا/ایجنسیاں)ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وفد کی قیادت ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کر رہے ہیں۔امریکا اور ایرانی حکام کے درمیان عمان کی دارالحکومت مسقط میں مذاکرات مزید پڑھیں
ممبئی(ایجنسیاں)بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ نے ایک رپورٹر پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ نصیرالدین شاہ نے ممبئی یونیورسٹی کی جانب سے ’جشنِ اردو‘ تقریب میں آخری لمحے میں مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے روس اور امریکا کے درمیان آخری جوہری اسلحہ کنٹرول معاہدے نیو اسٹارٹ (New START) پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ بنیادی طور پر ناقص تھا کیونکہ اس میں چین مزید پڑھیں
ماسکو(ایجنسیاں)روس کی فوج کے ایک اعلیٰ افسر لیفٹیننٹ جنرل ولادیمیر الیکسییف کو ماسکو میں گولیاں مار کر زخمی کر دیا گیا، جنہیں حملے کے فوراً بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ حملہ ماسکو کے شمال مزید پڑھیں
