“ہم عمران خان اوردوسرے بے گناہ افراد کی زندگیوں کے بارےفکرمند ہیں”: کرنل سہیل انور

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)کینیڈین اوورسیز پرائیڈ آف پاکستان لیفٹیننٹ کرنل سہیل انور (ریٹائرڈ)نے ٹورنٹومیں قونصل جنرل پاکستان کو ایک یادداشت جمع کروائی ہے کہ ہم بیرون ملک مقیم پاکستانی پاکستان میں روزمرہ کی بنیاد پر ہونے والی درج ذیل خلاف ورزیوں پر مزید پڑھیں

راولپنڈی:عمران خان کی 7 مزید مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کےدوران جلاؤگھیراؤ کے مزید 7 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی، جس کے بعد عدالت نے 14 دن کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا۔ تھانہ نیو ٹاؤن میں درج جلاؤ گھیراؤ اور کارسرکار میں مزید پڑھیں

آنے والاپاکستان بہترپاکستان ہوگا:چودھری جاویدگجرصدر پیپلزپارٹی کینیڈا

پاکستان پیپلزپارٹی کینیڈاکے صدرچودھری جاویدگجرنے پاکستان پیپلزپارٹی کے57ویں یوم تاسیس کے موقع پرخصوصی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سب سے پہلے تومیں شکرگزارہوں سب دوستوں کاکہ وہ آج اپناقیمتی وقت نکال کریہاں تشریف لائے ۔ہرشخص کی کوئی نہ کوئی ذمہ داری مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوپراپرٹی ٹیکسوں سے استثنی مل گیا

آج میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ایک اچھی خبرلیکرآیاہوں اوریہ خوشخبری بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مشکلات میں کافی حدتک کمی کاباعث بنے گی۔25نومبر2024کوفیڈرل بورڈآف ریونیو(FBR)نے ایک نیاسرکلرجاری کیاہے جس کے مطابق وہ پاکستانی جوبیرون ملک مقیم ہیں اوران مزید پڑھیں

ابوظبی اور قطر نے پی آئی اے کی نجکاری میں دلچسپی ظاہر کردی

اسلام آباد: ابوظبی اور قطر نے قومی ایئرلائن کی نجکاری میں دلچسپی ظاہر کردی۔ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدے کیلئےحکومتی کوششیں جاری ہیں، نجکاری کیلئے 31 دسمبرتک دوست ممالک سے رابطے رکھے جائیں گے، ابوظبی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 خوارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور سپاہی شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے، خوارج کیخلاف آپریشن 29 نومبر سے یکم دسمبر کو کیے گئے۔ آئی مزید پڑھیں

کراچی کی کاروباری کمیونٹی نے نئی ایئر لائن ‘ایئر کراچی’ کا اعلان کردیا

کراچی کی کاروباری کمیونٹی نے 5 ارب روپے کی ابتدائی سرمایہ کاری کے ساتھ ایک نئی ایئر لائن ‘ایئر کراچی’ کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان معروف کاروباری شخصیت حنیف گوہر نے منگل کے روز کراچی پریس کلب مزید پڑھیں