کراچی دھماکا: خاتون سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کے الزام میں خاتون سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔کراچی میں جناح ٹرمینل کے قریب دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، جہاں ایک خاتون سمیت متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا مزید پڑھیں

اسلام آباد:مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد:مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا جہاں قومی قیادت نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اقوام متحدہ کی رکنیت کا مطالبہ کیا۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے اور مزید پڑھیں

پاکستان امریکا سے ہزار درجے بہتر ، دنیا میں خلافت آئیگی :ذاکر نائیک

کراچی:معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ پاکستانی لوگ زیادہ امریکا سے متاثر ہیں اور کہتے ہیں یہاں حالات بہتر نہیں اسلئے امریکا جا رہا ہوں لیکن درحقیقت پاکستان امریکا سے ہزار درجے بہتر ہے ۔ انہوں مزید پڑھیں

اسلام آباد:رولز کی خلاف ورزی، سی ڈی اے نے خیبرپختونخوا ہاؤس سیل کردیا

اسلام آباد: سی ڈی اے نے ایکشن لیتے ہوئے خیبرپختونخوا ہاؤس کو سیل کرنے کا عمل شروع کردیا۔سی ڈی اے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا ہاؤس کے متعدد بلاکس سیل کیے گئے ہیں، بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر کے مزید پڑھیں

سعودی عرب یا پاکستان مسئلہ فلسطین پر امت مسلمہ کو لیڈ کرے: فضل الرحمان

اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر سعودی عرب یا پاکستان امت مسلمہ کو لیڈ کرے۔ مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کیلئےہمارے اراکین کو 12 کروڑ روپے تک کی آفر ہوچکی: اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئینی ترامیم کیلئےہمارے ارکان کو 12 کروڑ روپے تک کی آفر ہوچکی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خصوصی گفتگو کرتے مزید پڑھیں

لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کولانے کیلئے خصوصی پرواز بھیجنے کا فیصلہ

کراچی: لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے اہم فیصلہ کرلیا گیا، شہریوں کو لانےکیلئے خصوصی پرواز بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع سی اےاے نے بتایا کہ لبنان سے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دیدی، مزید پڑھیں

کراچی:چینی باشندوں پر حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کس کی تھی

کراچی: ائیر پورٹ کے قریب چینی باشندوں پر حملے کیلئےاستعمال ہونے والی گاڑی کس کی تھی۔کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب خودکش دھماکے میں استعمال گاڑی کی معلومات حاصل کرلی گئیں ، تفتیشی ذرائع نے کہا کہ دہشت گردوں مزید پڑھیں

کراچی ایئر پورٹ دھماکا : اسپیشل برانچ چائنہ ڈیسک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی: ایئر پورٹ سگنل پر دھماکے کے واقعے کے بعد اسپیشل برانچ چائنہ ڈیسک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ڈی ایس پی اسپیشل برانچ چائنہ ڈیسک کا کام چینی شہریوں کی آمدورفت پر نظر رکھنا تھا۔ کراچی ایئر پورٹ مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے سے متعلق بم ڈسپوزل یونٹ کی رپورٹ

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے سے متعلق بی ڈی یو رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دھماکے کیلئے 70 سے 80 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دھماکے کی زد میں آنے والی 15 مزید پڑھیں