لاہور(وقائع نگار خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025 کی معطلی پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے تجاوزات اور لینڈ گریبرز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3097 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(نامہ نگار)ورلڈ بینک گروپ کے نجی شعبے سے متعلق ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) نے پاکستان میں اپنی پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد زرعی شعبے کو مستحکم کرنا اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تمام سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملکی ترقی، خوشحالی اور سیاسی ہم آہنگی کے لیے پرامن سیاسی بات چیت کے اصولی موقف پر مزید پڑھیں
کرک/لکی مروت(ایجنسیاں)خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے گُرگُری میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ضلع پولیس کے ترجمان شوکت خان نے واقعے اور جانی نقصان کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل مکمل ہو گیا، جس کے تحت عارف حبیب گروپ نے خسارے میں چلنے والی قومی ایئر لائن کو 135 ارب روپے میں خرید لیا۔ نیلامی کے دوسرے مزید پڑھیں
پاکستان اور امریکہ کے مابین سپورٹس ڈپلومیسی کے ذریعے کھیلوں کے روابط بڑھانے پر تبادلہ خیال آئندہ برس امریکہ میں فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کی بنی گیند استعمال ہوگی جو اعزاز کی بات ہے: وقار علی خان امریکہ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت پاکستان کے فنانس ڈویژن نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے اشتراک سے زرعی فنانسنگ کو ڈیجیٹل بنانے کیلئےجدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’ذرخیزی‘ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، مزید پڑھیں
اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ کھیل کی روایات کے مطابق نہیں تھا۔ انڈر 19 مزید پڑھیں
ریاض (سعودی گزٹ/آئی ایس پی آر)سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاک سعودی تعلقات کے فروغ میں نمایاں کردار پر مزید پڑھیں
