لاہور:پی بی ایف والی بال کوچنگ کورس اختتام پذیر

پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں پانچ روزہ نیشنل کوچنگ کورس کے کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا۔کورس میں ملک بھر سے پچاس سے زائد کوچز نے شرکت کی تھی۔ کورس کے مزید پڑھیں

رونالڈو کی شاندار کارکردگی، النصر کی مسلسل دسویں تاریخی فتح

ریاض(سپورٹس ڈیسک)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی دو شاندار گولز کی بدولت سعودی پرو لیگ میں النصر نے الاخدود کو 0-3 سے شکست دے کر مسلسل دسویں تاریخی فتح حاصل کر لی۔ ہفتہ 27 دسمبر کو مزید پڑھیں

شارجہ: پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے یوتھ کیمل ریس جیت لی

شارجہ: (سپورٹس ڈیسک)شارجہ میں 54 ویں شیخ محمد بن زاید کیمل ریسنگ فیسٹیول میں پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے یوتھ کیمل ریس جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔ اس فیسٹیول میں 50 سے زائد ممالک کے شرکاء نے مزید پڑھیں

وسیم اکرم پی ایس ایل کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئےسابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کو برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔ محسن نقوی نے ایک مزید پڑھیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کی سدرہ نواز کو شادی کی مبارکباد

لاہور: (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے وکٹ کیپر سدرہ نواز کو شادی کی مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فاطمہ ثناء نے ٹیم کی ساتھی کھلاڑی اور نئی نویلی دلہن سدرہ مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن: کے پی کے 2 اراکین کے انتخاب کا مسئلہ دوبارہ کھٹائی میں

لاہور: (سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے خیبر پختونخواہ کے 2 اراکین کے انتخاب کا مسئلہ ایک بار پھر تنازع کا شکار ہو گیا اور اجلاس غیر معینہ مدت کیلئےملتوی کر دیا گیا۔ گزشتہ مئی مزید پڑھیں

ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم سے معاملات تلخ ہونے کی وجہ بتا دی

کراچی(بیورورپورٹ) آل راؤنڈر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے کہا ہے کہ ان کے اور عماد وسیم کے درمیان معاملات اس وقت تلخ ہوئے جب ایک تیسری شخصیت ان کے رشتے میں شامل ہوئی۔ عماد وسیم کے حالیہ بیان مزید پڑھیں

کینبرا:بگ بیش لیگ، میلبرن اسٹارز نے سڈنی تھنڈرز کو ہرا دیا

کینبرا (سپورٹس ڈیسک)بگ بیش ٹی 20 لیگ میں پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کی نمائندگی کرنے والی میلبرن اسٹارز نے شاداب خان کی سڈنی تھنڈرز کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔ کینبرا میں کھیلے گئے میچ میں شاندار بولنگ مزید پڑھیں

انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے افغانستان کو 1 وکٹ سے شکست دے دی

ہرارے(ایجنسیاں)انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 1 وکٹ سے ہرا دیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 226 رنز بنائے۔ عثمان مزید پڑھیں

کبڈی میں بھی کھلاڑیوں پر پابندیاں عائد، بیرون ملک کھیلنے کیلئے این او سی لینا پڑیگا

کبڈی کے قومی کھلاڑی عبیداللہ راجپوت پر کبڈی فیڈریشن کے رولز کیخلاف ورزی کرنے اور بھارتی پرچم جسم پر لپیٹنے پر تاحکم ثانی پابندی عائد چیئرمین پاکستان کبڈی فیڈریشن و صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر مزید پڑھیں