واشنگٹن (ایجنسیاں)سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔جان بولٹن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران جنگ کیلئےمکمل منصوبہ بندی نہیں کی، اور تیل کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1556 خبریں موجود ہیں
تہران (ایجنسیاں)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں واضح ہوگیا کہ امریکا کو خطے میں اسرائیل کے سوا کسی کی پروا نہیں ہے۔تہران سے جاری بیان میں اسپیکر نے کہا کہ امریکی اڈے مزید پڑھیں
بغداد (امریکی میڈیا، عراقی سیکیورٹی سروسز)عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق میزائل امریکی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ میں ہیلی پیڈ پر لگا، جس کے بعد کمپاؤنڈ سے دھواں اٹھتا دکھائی دیا۔ مزید پڑھیں
تہران (ایجنسیاں)امریکی اور اسرائیلی بمباری سے ایران میں تباہ ہونے والی عمارتوں کی تعداد 43 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ حملے 28 فروری سے جاری ہیں۔ایرانی حکومت کے ترجمان کے مطابق تباہ ہونے والی 43 ہزار عمارتوں میں مزید پڑھیں
بیروت (ایجنسیاں)لبنان پر اسرائیلی حملوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 826 ہوگئی ہے۔لبنانی وزارت صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں 106 بچے اور 65 خواتین بھی شامل ہیں۔ وزارت صحت نے بتایا کہ حملوں میں 31 ہیلتھ ورکرز مزید پڑھیں
نئی دہلی (ایجنسیاں)مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث بھارت میں لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فراہمی متاثر ہونے سے بحران پیدا ہونے لگا ہے۔بھارتی وزارتِ شپنگ و پورٹس کے خصوصی سیکریٹری راجیش کمار سنہا کے مطابق خطے مزید پڑھیں
مونٹریال (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے مونٹریال کی کانکورڈیا یونیورسٹی میں جان مولسن انٹرنیشنل بزنس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ ’’گلوبل انسائٹس‘‘ پروگرام میں شرکت کی۔ ’’نئے عالمی نظام اور تجارت پر اس کے اثرات‘‘ کے مزید پڑھیں
پیرس/روم ( فنانشل ٹائمز) یورپی ممالک فرانس اور اٹلی نے آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ کے لیے ایران کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک خطے میں جنگ کو مزید پڑھیں
بیروت ( ایجنسیاں) اسرائیلی طیاروں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں واقع لبنانی یونیورسٹی پر فضائی حملہ کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے میں یونیورسٹی کے شعبۂ سائنسز کے صحن کو نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا مزید پڑھیں
واشنگٹن (بین الاقوامی میڈیا) جی 7 ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران کے ساتھ جاری جنگ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
