ہرمز پر ایرانی اقدامات واپس لینے کا مطالبہ،6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط

نیویارک(ایجنسیاں)چھ عرب ممالک نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ کر آبنائے ہرمز پر ایران کی جانب سے عائد کیے گئے یک طرفہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ خط بحرین، کویت، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ سوشل میڈیا پر 8 ہزار 800 پوسٹیں کرچکے:وال اسٹریٹ جرنل

واشنگٹن(وال اسٹریٹ جرنل، امریکی میڈیا رپورٹس)امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب تک سوشل میڈیا پر 8 ہزار 800 سے زائد پوسٹیں کرچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: نوجوان نے ذاتی طیارہ تیار کر لیا:حکومتی تعاون کی اپیل

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار)ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے میں نوجوان محمد شہزاد نے ذاتی طیارہ تیار کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے حکومت سے تعاون اور حوصلہ افزائی کی اپیل کر دی۔محمد شہزاد کا کہنا ہے کہ اس سے قبل مزید پڑھیں

لاہور: ارشد انصاری کوصحافت میں گرانقدرخدمات پرتمغہ امتیازسے نوازدیاگیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری کو صحافت میں گراں قدرخدمات پراعلیٰ سول اعزازتمغہ امتیازسے نواز دیا گیا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ایک تقریب کے دوران گورنرہاؤس میں ارشد انصاری کو یہ اعزاز پیش کیا۔قریب میں مزید پڑھیں

کراچی:منشیات فروش انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی پولیس کو منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مل گیا۔ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق گزشتہ روز عدالت نے ملزمہ کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی تھی، عدالت کے روبرو مزید پڑھیں

کاناتا میں آٹو شاپ حادثہ: ٹائر پھٹنے سے 20 سالہ ملازم جاں بحق

اوٹاوا(سی بی سی نیوز)کینیڈا کے علاقے کاناتا میں ایک آٹو ریپیئر ورکشاپ میں ٹائر پھٹنے کے افسوسناک حادثے میں 20 سال کے لگ بھگ عمر کا نوجوان ملازم جان کی بازی ہار گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ ایج واٹر اسٹریٹ پر مزید پڑھیں

منتظم ڈیوڈ پارکر تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے:الیکشنز البرٹا کا دعویٰ

ایڈمنٹن(نامہ نگار)الیکشنز البرٹا کا دعویٰ ہے کہ علیحدگی پسند گروپ سینٹورین پروجیکٹ سے منسلک ایک اہم سیاسی منتظم ڈیوڈ پارکر مبینہ طور پر ووٹر لسٹ کے غلط استعمال سے متعلق جاری تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے۔ چیف الیکٹورل آفیسر مزید پڑھیں

ٹورنٹو : اونٹاریو لبرل پارٹی کے نامزدگی اجلاس کا انعقاد، ووٹوں کی گنتی مکمل

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)اونٹاریو لبرل پارٹی کی جانب سے اسکاربرو ساؤتھ ویسٹ کی نشست کیلئےامیدوار کی نامزدگی کا اہم اجلاس برچ ماؤنٹ پارک کولیجیٹ انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی ارکان کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور آئندہ مزید پڑھیں

ایران پر حملے کے 72 دن بعد تہران سے کراچی براہِ راست مسافر پرواز بحال

کراچی(نمائندہ خصوصی)ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے 72 دن بعد تہران سے کراچی کیلئے براہِ راست کمرشل پرواز دوبارہ آپریٹ کر دی گئی۔ ایرانی ایئرلائن تابان ایئر کی پرواز ٹی بی این 7211 تہران کے امام خمینی انٹرنیشنل مزید پڑھیں