لندن(نمائندہ خصوصی)برطانوی ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے گھر بیٹھے آن لائن فزیوتھراپی مشاورت کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔سروس فراہم کرنے والوں کے مطابق کمر درد، گردن کی تکلیف، جوڑوں کے مسائل، کھیلوں میں لگنے والی چوٹوں اور آپریشن کے بعد بحالی کیلئے تجربہ کار اور لائسنس یافتہ فزیوتھراپسٹ سے ویڈیو سیشن کے ذریعے مشاورت حاصل کی جا سکتی ہے۔
معالجین کاکہناہےمریضوں کو ان کی کیفیت کے مطابق ذاتی نوعیت کا علاج تجویز کیا جائیگاجبکہ صبح، شام اور ہفتہ وار تعطیلات میں بھی وقت کی سہولت دستیاب ہوگی۔بتایا گیا کہ پہلی مشاورت پر 20 فیصد رعایت اور مفت پوسچر اسیسمنٹ کی پیشکش بھی دی جا رہی ہے۔واٹس ایپ کےنمبر447518337182 +جاری کیا گیا ہے۔

