گجرات (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ق) اونٹاریو کے صدر غوث ڈار نے وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ چوہدری سالک حسین سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ق)ٹورنٹو کے فنانس سیکریٹری حاجی طاہر مرزا،سینئر نائب صدر جواد مہدی اور ارسلان بٹ بھی موجود تھے۔

